کوئٹہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان ہلاک

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے جواب میں اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہےکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *