صوبائی خبریں

کچھی: شوران میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید، دو زخمی

کوئٹہ: (پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے شوران میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز کا گشتی قافلہ شوران کے نواحی علاقے سے معمول کے مطابق …

Read More »

کوئٹہ؛ خاتون سکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیریئس کرائم انویسٹی گیشن ونگ (سی آئی ڈبلیو) نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے منو جان روڈ پر سکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ یہ کارروائی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے …

Read More »

خیبر پختونخوا بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لے رہا تو ہمیں دے دیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج) پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں پر وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان حکومت کود پڑی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشتگردی سے متاثر ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی سے درخواست ہے کہ کے پی حکومت بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لےرہی تو ہمیں دےدیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کو دہشتگردی کے خلاف …

Read More »

جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(پاکستان امیج) جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ کے کورٹ نمبر 1 میں منعقد ہوئی۔ جسٹس اقبال احمد کاسی نے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے حلف لیا۔ تقریب میں ہائی کورٹ کے معزز ججز، رجسٹرار عبدالقیوم لہڑی اور عدالتی …

Read More »

ولید صالح بلوچ کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائینگے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے کے فوری بعد ائیرپورٹ سے سیدھے رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کے بھائی ولید صالح کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے …

Read More »

پنجگور میں فائرنگ سے رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی جاں بحق

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان اسمبلی کے رکن رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ جاں بحق ہو گئے۔ ایس پی پنجگور کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ولید صالح بلوچ کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے …

Read More »

پیپلزپارٹی مستونگ کے صدر ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ

مستونگ (پاکستان امیج)مستونگ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق عزیزآباد میں گھر کے سامنے ضیاء الحق ابابکی پر دو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کی، ضیاء الحق فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Read More »

کوئٹہ، ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر بن کر فراڈ کرنے والا نوسر باز گرفتار، اسلحہ و دیگر سامان برآمد

کوئٹہ (پاکستان امیج)ایف آئی اے بلوچستان زون کی کارروائی،نوسرباز گرفتار کرلیا،ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اور اینٹی ہیومن ٹریفکینگ سرکل کوئٹہ کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر بن کر فراڈ کرنیوالا نوسرباز کو گرفتار کرلیا گیا ملزم بشیر احمد خود کو ایف آئی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظاہر کرکے سرکاری دفاتر سے رقوم …

Read More »

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو اعتماد میں لینا ہوگا: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

تربت (پاکستان امیج)نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملک کو درپیش سنگین سیاسی، معاشی اور سماجی بحرانوں سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں پر مشتمل ایک “گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ” کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ تربت میں پارٹی کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ایک …

Read More »

بلوچستان کی جیلوں میں سب سے زیادہ مریض قیدی سینٹرل جیل مچ میں پائے گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کی جیلوں میں 258 قیدی ٹی بی ، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض میں مبتلا پائے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کی 12 جیلوں میں پابند سلال 2954 قیدیوں کی میڈیکل اسکریننگ کی گئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان 2954 قیدیوں میں سے 126 قیدی ٹی بی کے مرض میں …

Read More »