صوبائی خبریں

بھاگ: نواحی علاقے گھمب میں جھگڑے پر فائرنگ کا تبادلہ، شوکت بلیدی جاں بحق

بھاگ( پاکستان امیج) بھاگ کے نواحی علاقے گھمب میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں شوکت بلیدی نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، واقعہ ذاتی جھگڑے کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو ضروری کارروائی کے بعد اسپتال …

Read More »

ربت: یورپ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام؛ کیچ پولیس و ایف آئی اے کی کارروائی، خواتین و بچوں سمیت 29 افغان گرفتار

تربت( پاکستان امیج ) ڈسٹرکٹ پولیس کیچ اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایران کے راستے یورپ انسانی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ایس پی کیچ کیپٹن زوہیب محسن کے مطابق، کارروائی کے دوران ایک کروز گاڑی کو روکا گیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد سوار تھے۔ پولیس نے 29 افغان شہریوں …

Read More »

بلوچستان ہائیکورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نامزدگیاں طلب

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان ہائیکورٹ میں 2 ایڈیشنل ججوں کی تقرری کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان و چیئرمین جوڈیشل کمیشن نے 13 نومبر تک نامزدگیاں طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں 2 ایڈیشنل ججوں کی تقرری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ دونوں جج ضلعی عدلیہ سے تعینات کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

حکومت بلوچستان پولیس کے شہداء اور ان کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

صحبت پور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صحبت پور پہنچ گئے شہید ایس ایچ او لطف علی کھوسہ کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی بھاگ ناڑی میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے ایس ایچ او اور کانسٹیبل کے ورثاء سے ملاقات ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہداء …

Read More »

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لئے معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کیلئے معطل کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان کی سفارش پر ضلع بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس آج رات 12 بجے تک معطل رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام سکیورٹی انتظامات کو مزید …

Read More »

بلوچستان بار کونسل انتخابات؛ پی ٹی آئی بلوچستان کا ساجد ترین، علی حسن بگٹی اور سید اقبال شاہ کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے ترجمان محمد آصف ترین نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی بلوچستان اور انصاف لائرز فورم بلوچستان، بلوچستان بار کونسل کے آئندہ انتخابات میں سینئر قانون دان ساجد ترین ایڈووکیٹ، علی حسن نکئی ایڈووکیٹ اور سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وکلا برادری معاشرے میں …

Read More »

خضدار: ’کتاب میلہ، کھیل و ثقافتی فیسٹیول‘ بلوچستان کی جنریشن زی کی تخلیقی صلاحیتوں کا جشن

خضدار(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار میں پہلی مرتبہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جناح اسٹیڈیم میں ’کتاب میلہ، کھیل اور ثقافتی فیسٹیول 2025‘ کا انعقاد کیا گیا، جو بلوچستان کے نوجوانوں خصوصاً ابھرتی ہوئی جنریشن زی کی تخلیقی صلاحیتوں، اعتماد اور ثقافتی شناخت کا مظہر ہے۔ 24 اکتوبر سے شروع ہونے والا یہ فیسٹیول 30 اکتوبر تک جاری رہے گا، …

Read More »

جھل مگسی میں گھریلو ناچاقی کا المناک واقعہ، داماد کی فائرنگ سے سسر قتل، ساس سمیت دو افراد زخمی

جھل مگسی (پاکستان امیج)جھل مگسی میں گھریلو ناچاقی کے باعث داماد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اس کا سسر صیفل خان موقع پر جاں بحق جبکہ ساس اور جمشید ولد صیفل سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو ضروری کارروائی کے لیے آر …

Read More »

چاغی، دالبندین میں مختلف فائرنگ کے واقعات؛ حجام جاں بحق، دو افراد زخمی

چاغی (پاکستان امیج) چاغی اور دالبندین میں پیش آنے والے مختلف فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل کالونی اڈہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر دالبندین کے پرنس فہد اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ ایک اور واقعے میں …

Read More »

کوئٹہ میں غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ اسکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ،پٹی کمشنر مہراللہ بادینی کی زیر صدارت تعلیمی اجلاس

کوئٹہ (پاکستان امیج) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں تعلیمی صورتحال اور سرکاری و نجی اداروں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ماہانہ تعلیمی رپورٹ پیش کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ہدایت کی کہ تمام پرائیویٹ اسکول 2025 کے آخر تک اپنی رجسٹریشن مکمل …

Read More »