کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے 11 اضلاع میں گزشتہ 10 ماہ کے دوران 80 فیصد کم بارشیں کے باعث محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی ’’سما ءنیوز‘‘ کے مطابق بلوچستان میں خشک سالی کے بادل منڈلانے لگے ، نیشنل ڈراؤٹ مانیٹرنگ سینٹر کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 11 اضلاع …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت مسترد کردی
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت مسترد کردی سرکاری ذرائع کے مطابق اجازت سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر نہیں دی گئی شہر میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے پی ٹی آئی نے 7 نومبر کو جلسے کا اعلان کر رکھا ہے سیکیورٹی خدشات کے باعث کسی …
Read More »بلوچستان میں موسم خشک، شمالی اضلاع میں رات و صبح کے اوقات میں سردی برقرار
کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی جاری رہے گی۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2، قلات میں صفر، زیارت میں منفی 1 اور ژوب میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اسی طرح سبی میں 17، تربت میں …
Read More »طلبہ یونینز بحال ہوں، جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا حق آئین پاکستان دیتا ہے ،جان محمد بلیدی
کوئٹہ(پاکستان امیج )نیشنل پارٹی کے سینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ طلبہ یونینز بحال ہوں، جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا حق آئین پاکستان دیتا ہے قائد اعظم یونیورسٹی کے ذمہ دار پارلیمنٹ کی منظور شدہ یونیورسٹی ایکٹ کے مطابق محتاط رہیںاس وقت 70 سے 74 نوجوان گرفتار ہوئے، جن کی ضمانتیں ہو گئی ہیں اور مقدمات اب بھی …
Read More »گوادرکے قریب معدومیت کےخطرے سے دوچار عربی وہیل کے بڑے گروہ کو دیکھا گیا
گوادر (پاکستان امیج)گوادرکے قریب معدومیت کے خطرے سے دوچار عربی وہیل کے ایک بڑے گروہ کو دیکھا گیا، اس سے قبل اتنا بڑا گروپ ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا۔ تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق عربی وہیلز کا ایک بڑے گروپ کو گزشتہ روز گوادر کے قریب دیکھا گیا، ماہی گیروں کے ایک گروپ نے 6 …
Read More »قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
قلات (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم نومبر کی رات سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ یہ کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنۃ …
Read More »بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل: آج رات سے سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت منفی ہونے کا امکان
کوئٹہ(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بلوچستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں آج رات سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث صوبے بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا۔ شدید متاثرہ اضلاع: اس سلسلے کے اثرات کوئٹہ، قلات، …
Read More »چاغی کے قریب ڈاکٹروں کی گاڑی الٹنے سے لیڈی ڈاکٹر سمیرہ ایاز جاں بحق، 4 افراد زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ سے دالبندین جانے والی ڈاکٹروں کی گاڑی چاغی کے علاقے کیشنگی کے مقام پر ایک خوفناک سڑک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں پرنس فہد اسپتال سے وابستہ لیڈی ڈاکٹر سمیرہ ایاز موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں، جبکہ ڈاکٹر وسیم باری، ان کی اہلیہ سمیت چار دیگر افراد شدید زخمی ہوئے۔ تفصیلات …
Read More »کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 28 دسمبر کو ہوگی ، کاغذات نامزدگی 13 تا 17 نومبر وصول کیے جائیں گے
کوئٹہ (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے بلدیاتی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ 28 دسمبر 2025 بروز اتوار منعقد ہوگی۔ امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 13 سے 17 نومبر تک وصول کیے جائیں گے جبکہ اسکروٹنی کا عمل 19 تا 24 نومبر تک مکمل کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے …
Read More »بلیدہ میں پکنک پر گئے 4نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد، خاندانوں میں صف ماتم
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے جاڑین سے چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ نوجوان تقریباً ایک ہفتہ قبل پکنک منانے کے لیے گئے تھے اور اس کے بعد سے لاپتا تھے اور آج یہ افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ذرائع کے مطابق قتل …
Read More »
Pakistan Image