پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجپاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطلارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطل

چمن (پاکستان امیج)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطل کر دی گئی، صرف غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق اس وقت پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیاں سمیت ہر طرح کی آمد و رفت بدستور مکمل طور معطل ہے۔

صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت کی بحالی سے متعلق فی الحال کوئی تاریخ نہیں دی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *