صوبائی خبریں

گوادر اور تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ

گوادر(پاکستان امیج )بلوچستان کے ساحلی اور مکران ڈویژن کے شہروں گوادر اور تربت میں جمعرات کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری خوفزدہ ہوکر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکارڈ کی گئی شدت 3.8 جبکہ گہرائی 76 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز تربت سے 13 …

Read More »

کوئٹہ کلی شابومیں 10سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، باپ کے ہاتھوں ہلاک پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا

کوئٹہ(پاکستان امیج ) کوئٹہ کلی شابومیں دس سالہ محمد سلطان اپنے والد محمد ندیم کے تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ ائیرپورٹ کے مطابق 16 نومبر کی شام سول ہسپتال کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک کمسن بچے کی لاش شعبہ حادثات میں موجود ہے، جس پر ایس آئی،اے ایس ایچ او آصف اقبال موقع پر پہنچے۔پولیس کے مطابق …

Read More »

کوئٹہ ‘بی ایم سی اسپتال میں مبینہ غفلت سے نومولود جاں بحق، لواحقین کا شدید احتجاج

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی)اسپتال میں مبینہ طور پر ڈاکٹرز کی غفلت اور آپریشن میں غیر ضروری تاخیر کے باعث ایک نومولود جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد لواحقین نے اسپتال کے باہر شدید احتجاج کیا۔ اہلخانہ کے مطابق اگر بروقت آپریشن کیا جاتا تو بچے کی جان بچ سکتی تھی۔لواحقین نے الزام عائد کیا کہ …

Read More »

جو بھی رشوت لیتا ہے، اس پر خدا کا قہر ہو میں ایسے لوگوں پر لعنت بھیجتا ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں لیویز کی بھرتیوں ہر صورت میرٹ ہوگا،جو بھی رشوت لیتا ہے، اس پر خدا کا قہر ہو میں ایسے لوگوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔یہ بات انہوں نے ڈیرہ بگٹی میں لیویز بھرتیوں سے متعلق شکایات پر اپنے آڈیو پیغا م میں کہی۔ …

Read More »

بلوچستان کے سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے سکولز بند ہوں گے

کوئٹہ(پاکستان امیج)چمن میں پہلی جماعت سے لیکر ساتویں کلاس تک امتحانات شروع ہوگئے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق آج سولہ نومبر سے 24 نومبر تک امتحانات جاری رہیں گے، 24 نومبر سے بلوچستان بورڈ کے تحت کلاس 8 کے امتحانات شروع ہوں گے۔ بلوچستان کے سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے ڈھائی ماہ کے لیے سرکاری سکولز بند ہوں گے۔ دوسری …

Read More »

“جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا”

کوئٹہ (پاکستان امیج) گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آج ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے حلف لیا۔ اس تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ اور سیشن کورٹ کے معزز جج …

Read More »

بلدیاتی انتخابات کوئٹہ کے چاروں ٹاونز میں کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی جاری مجموعی تعداد 494 تک پہنچ گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج )بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میںضلع کوئٹہ میں 15 نومبر 2025 کو کاغذاتِ نامزدگی کے اجرا اور وصولی کا عمل تیزی سے جاری رہا، جس دوران چاروں ٹانز کے ریٹرننگ افسران نے مجموعی طور پر 205 کاغذاتِ نامزدگی جاری کیے اور 494 درخواستیں وصول کیں۔ الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد امیدواروں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں شہر بھر میں …

Read More »

مچھ میں گیس پائپ لائن تباہ، پشین، مستونگ اور یارو میں سپلائی منقطع

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے مچھ میں 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ ہو گئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام نے بتایا ہے کہ گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے متعلق پولیس تحقیقات کررہی ہے، گیس پائپ لائن تباہ ہو نے کے باعث پشین،مستونگ اوریارو میں گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ …

Read More »

چمن پولیس کی بڑی کارروائی؛ منظم ڈکیت گینگ بے نقاب، 4 ڈاکو گرفتار، اسلحہ و مالِ مسروقہ برآمد

چمن(پاکستان امیج )چمن پولیس نے خفیہ ادارے کی بروقت اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر میں لوٹ مار میں ملوث منظم ڈکیت گینگ کا پردہ فاش کر دیا اور گینگ کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 5 موٹر سائیکلیں، 3 پسٹل، ایک ٹی ٹی کوف اور 50 سے زائد چھینے گئے موبائل فون …

Read More »

بلوچستان میں معدنیات کی جدید پروسیسنگ کا پاکچین منصوبہ شروع، سی پیک کے تحت بڑا معاہدہ طے پا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج )ایس آئی ایف سی کی معاونت سے بلوچستان کے معدنی شعبے میں تاریخی انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ صوبے میں پہلی بار معدنیات کی جدید خطوط پر پراسیسنگ کے لیے پاکچین مشترکہ منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت چینی کمپنی گوانگ ڈونگ ہنڈر اور سانجرانی مائننگ کمپنی کے …

Read More »