صوبائی خبریں

بلوچستان پولیس نے اپنے اضلاع میں ڈیوٹی رپورٹ نہ کرنے والے لیویز اہلکاروں کی تنخواہیں روکنے کا حکم جاری کر دیا

کوئٹہ(پاکستان امیج )بلوچستان پولیس نے اپنے اضلاع میں ڈیوٹی رپورٹ نہ کرنے والے لیویز اہلکاروں کی تنخواہیں روکنے کا حکم جاری کر دیا۔سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بعض لیویز اہلکار بارہا ہدایات کے باوجود اپنے متعلقہ اضلاع میں رپورٹ نہیں کر رہے، جس سے فورس کے نظم و ضبط اور عملی تیاری پر منفی …

Read More »

وفاقی کابینہ نے گوادرعمان فیری سروس کی منظوری دے دی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے گوادر اور عمان کے درمیان فیری سروس کے اجرا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے مابین سمندری رابطوں کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد ابتدائی مراحل تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں …

Read More »

کوئٹہ: صوبائی اسمبلی،کم عمری کی شادی کے خلاف ڈرافٹ پر اپوزیشن اراکین کا شور شرابہ،

کوئٹہ(پاکستان امیج) صوبائی اسمبلی،کم عمری کی شادی کے خلاف ڈرافٹ پر اپوزیشن اراکین کا شور شرابہ، مولانا ہدایت الرحمان نے قانون کو خلاف قران و سنت کے خلاف قرار دیا، وزیر اعلی کی مولانا کو چیخ و پکار پر بار بار تنبیہ کے باجود بھی ہنگامہ جاری، وزیراعلیٰ بلوچسستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ مجوزہ قانون وفاق سمیت سندھ اسمبلی میں …

Read More »

ڈیوٹی رپورٹ نہ کرنے والے لیویز اہلکاروں کی تنخواہیں روکنے کا حکم

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان پولیس نے اپنے اضلاع میں ڈیوٹی رپورٹ نہ کرنے والے لیویز اہلکاروں کی تنخواہیں روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بعض لیویز اہلکار بارہا ہدایات کے باوجود اپنے متعلقہ اضلاع میں رپورٹ نہیں کر رہے، جس سے فورس کے نظم و ضبط اور عملی تیاری پر …

Read More »

بلوچستان میں یکساں فورس کا اطلاق امن و امان کے قیام کے لیے سنگِ میل ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت لیویز فورس کے پولیس میں انضمام سے متعلق انتظامی و تکنیکی امور پر ایک اہم جائزہ اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات آئی جی پولیس محمد طاہر خان ڈی جی لیویز …

Read More »

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا عمل شروع ،کاغذات نامزدگی آج سے 17 نومبر 2025 ء پاس جمع کرائے جا سکیں گے

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا عمل پیر سے شروع ہوگیا بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 13 سے 17 نومبر 2025ء تک متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرائے جا سکیں گے۔ کوئٹہ شہر کی 172 یونین کونسلز اور 641 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات ہونگے، دسمبر میں ہونے والے ان انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جب کہ …

Read More »

دہشت گردی کا خطرہ، کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائیل انٹرنیٹ بند، پنجاب جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ روک دی گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرکوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں جمعرا ت کو دوسرے روز بھی انٹرنیٹ سروس بند رہی ۔کوئٹہ سے پنجاب جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ بھی تین دن کیلئے روک دی گئی ہے جب کہ کینٹ کی حدود میں تعلیمی ادارے بھی بند کر دئیے گئے ہیں تاہم کوئٹہ شہر اور …

Read More »

ژوب میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، سڑک کنارے برآمد شدہ ڈیٹونیٹر ناکارہ بنا دیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان پولیس نے ضلع ژوب کے علاقے شیخان آبادی میں دہشت گردوں کے ایک بڑے تخریب کاری کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق، شیخان آبادی کے قریب سڑک کنارے مشکوک ڈیٹونیٹر برآمد ہوا جس پر فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔ بی ڈی ایس کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ …

Read More »

بلوچستان میں 3 روز کیلئے مسافربس سروس معطل ، یہ فیصلہ کیوں کیا گیا ؟

کوئٹہ (پاکستان امیج ) بلوچستان میں 3 روز کیلئے مسافربس سروس معطل کر دی گئی ، یہ فیصلہ کیوں کیا گیا ؟ اس حوالے سے اہم تفصیل سامنے آئی ہے ۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق بلوچستان بھر میں 3 روز کے لیے مسافربس ٹرانسپورٹ معطل رہےگی، یہ فیصلہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ صوبائی ٹرانسپورٹ …

Read More »

شمالی اضلاع میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ,کوئٹہ اور زیارت منفی 1 ڈگری تک سرد

کوئٹہ (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلات میں صفر، ژوب میں 4، چمن میں 5، نوکنڈی میں 9، سبی میں 15، تربت میں 16، گوادر …

Read More »