گوادر(پاکستان امیج)پاکستان کوسٹ گارڈز بلوچستان کے علاقوں اورماڑہ، پسنی اور جیوانی کے سمندر میں ٹرالنگ اور اسمگلنگ کے خلاف بر سرپیکار ہے۔ ٹرالنگ ایک ممنوع ماہی گیری کا طریقہ کار ہے جوکہ نہ صرف سمندری ماحولیات کو شدید نقصان پہنچاتاہے بلکہ ماہی گیروں کے روزگار کو بھی متاثر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹرالنگ والی کشتیاں اکثردیگر غیر قانو نی …
Read More »صوبائی خبریں
زیارت میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 5 مشتبہ افغان دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ(پاکستان امیج)زیارت میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 مشتبہ افغان دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ لیویز فورس نےضلع زیارت میں ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ بروقت کارروائی کے دوران 5 مشتبہ دہشت گردوں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے، جن کا تعلق قندہار، …
Read More »حب انتظامیہ کیخلاف بڑی کارروائی—ڈی سی اور ADC کو 90 روز کے لیے معطل کردیا گیا
حب (پاکستان امیج)حکومتِ بلوچستان نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی بنیاد پر حب کے دو افسران کے خلاف بڑی انتظامی کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نصار احمد لانگو اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جی) علی رضا کھوسو کو 90 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب …
Read More »وزیراعلی سرفرازبگٹی کی تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں پیپلز پارٹی بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر صادق عمرانی نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی تبدیلی سے متعلق خبروں اور قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کر تے ہوئے اسے بے بنیاد قراردیاہے۔ جاری بیان کے مطابق صادق عمرانی نے کہا کہ سرفراز بگٹی کو تمام اتحادی جماعتوں کا مکمل اعتماد اور حمایت حاصل ہے اور وزیراعلی کی …
Read More »سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان کے امیدواروں کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ ری شیڈول کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج): بلوچستان میں امن و امان کی غیر مستحکم صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کے ٹیسٹنگ ادارے نے صوبے کے طلباء کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (ایل اے ٹی) ملتوی کر دیا ہے، اور اس ماہ کے آخر میں ایک نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی …
Read More »نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا کا گوادر کا دورہ، سی پیک سیکیورٹی بریفنگ اور پاک فوج کے کردار کو خراجِ تحسین
گوادر(پاکستان امیج) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام جاری 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے گوادر کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہیں سی پیک کی اسٹریٹجک اہمیت، گوادر پورٹ کے محفوظ آپریشنز اور ساحلی پٹی کے سیکیورٹی نظام پر جامع بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران جی او سی گوادر نے شرکا کو خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، اہم …
Read More »خواتین کی قیادت اور فیصلہ سازی میں مؤثر شمولیت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (ّپاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن ویمن پارلیمنٹرین کاکس بلوچستان محترمہ غزالہ گولہ کی سربراہی میں خواتین اراکین اسمبلی کی ملاقات خواتین کو بااختیار بنانے اور فلاح و بہبود سے متعلق اقدامات و تجاویز پر تفصیلی غور ویمن پارلیمنٹرین کاکس بلوچستان کے لیے خصوصی انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ وزیر …
Read More »بلوچستان، سردی کی لہر میں بتدریج اضافہ، کوئٹہ و قلات میں پارہ 1 ڈگری تک گر گیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمالی اور مرکزی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کوئٹہ میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ قلات 1 ڈگری سینٹی گریڈ، سبی 12، نوکنڈی 9، …
Read More »کوئٹہ سے اسلام آباد کا ہوائی کرایہ 75 ہزار سے تجاوز کرگیا ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا ٹکٹ سستے کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ سے اسلام آباد کا کرایہ 75ہزار سے زائد ہوگیا، جس پر وزیراعلی سرفرازبگٹی نے بلوچستان کے فضائی سفر کیلئے ٹکٹ سستے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیل کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں فضائی کرایوں میں غیرمعمولی اضافے کے حوالے سے ایک قرارداد پیش کی گئی، جس میں شہریوں کی مشکلات اور ایئرلائنز کی خدمات کی ناقص صورتحال پر …
Read More »چمن میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، انچارج شہید
چمن (پاکستان امیج)کوئٹہ چمن شاہراہ قلعہ عبداللہ میں قبرستان چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں انچارج شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شہید ہونے والے چیک پوسٹ انچارج کی شناخت سعداللہ کے نام سے کی گئی۔ واقعے کے خلاف قبائلی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کر دی۔ دہشت گردوں کے …
Read More »
Pakistan Image