صوبائی خبریں

بلوچستان: لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے شہر لورالائی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لورالائی میں محسوس کیے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ ی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز لورالائی سے 23 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔ خیال رہے کہ بدھ کے روز بلوچستان …

Read More »

تمام محکمے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فوری ایکٹیویٹ کریں، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ تمام محکمے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فوری طور پر ایکٹیویٹ کریں تاکہ ترقیاتی کاموں کی تازہ ترین اپ ڈیٹس عوام تک پہنچائی جا سکیں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دفاتر میں سٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے …

Read More »

بلوچستان میں سکول چھوڑنے کی شرح میں کمی کیلئے ارلی وارننگ سسٹم کا آغاز

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں سکول چھوڑنے کی شرح کم کرنے کیلئے ارلی وارننگ سسٹم کا آغاز کردیا گیا. محکمہ تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ ارلی وارننگ سسٹم کے تحت سکول چھوڑنے والے بچوں کی بر وقت نشاندہی کی جائے گی، سافٹ ویئر کے ذریعے طالب علم کی کارکردگی کو جانچا جائے گا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا مزید کہنا ہے …

Read More »

بلوچستان میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے دہشت گردی کے واقعات میں استعمال ہونے کی اطلاعات کے بعد بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بھرپور ایکشن پر غورکیا جارہا ہے۔ بلوچستان میں ڈیڑھ سے 2 لاکھ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ …

Read More »

بلوچستان، اسپنر اور ہمپ بیک ڈولفن پراسرارحالت میں مردہ پائی گئیں

پسنی(پاکستان امیج)بلوچستان کے ساحلی مقام پسنی کے 2 مختلف مقامات پر اسپنر ڈولفن اور ہمپ بیک ڈولفن پراسرارحالت میں مردہ پائی گئیں. ذرائع کے مطابق دونوں اقسام کی ان ڈولفنزکی موت کی وجہ نقصان دہ ماہی گیری کے جال ہوسکتے ہیں. اسپنر ڈولفن سمندرمیں چھلانگ لگانے کی عادت کی وجہ سے مشہورہے، ایک اونچی چھلانگ کے دوران فضا میں7مرتبہ دلکش …

Read More »

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیر اہتمام ایف سی ہیڈکوارٹر سوئی میں کھلی کچہری

سبی (پاکستان امیج) ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیر اہتمام ایف سی ہیڈکوارٹر سوئی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی، مقامی انتظامیہ اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں عوامی مسائل کے حل،امن و استحکام کے قیام، ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے مشترکہ حکمتِ …

Read More »

کوئٹہ، مختلف سیاسی رہنماؤں کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے کئی عہدیدار مسلم لیگ (ق) میں شامل ہو گئے۔ مسلم لیگ (ق) نے کوئٹہ …

Read More »

بلوچستان کے ضلع سبی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع سبی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی، جبکہ مرکز سبی سے 60 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا …

Read More »

چلغوزے کی قیمت میں 50 سے 60 فیصد تک کمی ریکارڈ

کوئٹہ(پاکستان امیج)رواں برس چلغوزے کی قیمت میں 50 سے 60 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی’’ سماء نیوز‘‘ کے مطابق 1 کلوچلغوزےکی قیمت 15 سے 18 ہزار روپےکلو تک تھی،مگر رواں برس چلغوزےکی قیمت 6 سے 9 ہزار روپے فی کلو تک ہے،بلوچستان کے ضلع ژوب اور شیرانی میں اس سال چلغوزہ 3 سے 5 ہزارکابھی …

Read More »

خروٹ آباد میں سنیپ چیکنگ کے دوران ملزمان کی فائرنگ، ایک ہلاک 2 گرفتار ٗ پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج)خروٹ آباد پولیس کی کامیاب کارروائی کے دوران سنیپ چیکنگ پر موٹر سائیکل سوار تین مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی میں ایک ملزم مصطفی ہلاک جبکہ دو ملزمان احمداللہ اور باز میر گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق موقع سے دو ٹی ٹی پستول بمعہ …

Read More »