خواتین کی قیادت اور فیصلہ سازی میں مؤثر شمولیت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ّپاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن ویمن پارلیمنٹرین کاکس بلوچستان محترمہ غزالہ گولہ کی سربراہی میں خواتین اراکین اسمبلی کی ملاقات

خواتین کو بااختیار بنانے اور فلاح و بہبود سے متعلق اقدامات و تجاویز پر تفصیلی غور

ویمن پارلیمنٹرین کاکس بلوچستان کے لیے خصوصی انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کیہا کہ خواتین کی قیادت اور فیصلہ سازی میں مؤثر شمولیت حکومت کی اولین ترجیح ہے،

خواتین کے سیاسی، سماجی اور معاشی کردار کو مزید مضبوط اور بااختیار بنانے کے لیے اقدامات کو بار آور بنائیں گے

قانون سازی ، عوامی مفاد عامہ کے لیے اقدامات اور ترقی کے عمل میں خواتین اراکین اسمبلی کا متحرک کردار قابل تحسین ہے

خواتین اراکین اسمبلی کی تجاویز بجٹ اور پالیسی سازی میں شامل کی جائیں گی

ویمن پارلیمنٹرین کاکس کو مضبوط بنانے سے خواتین کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *