کوئٹہ(پاکستان امیج) حکومت بلوچستان نے بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس دوران دہشتگرد نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے سخت اور غیرمعمولی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں بیرون ملک دہشتگرد قیادت کے مقامی سہولت کاروں سے رابطوں،کال ریکارڈنگز اور …
Read More »صوبائی خبریں
مسیحی ملازمین کیلئے دسمبر کی تنخواہیں پیشگی جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ(پاکستان امیج)حکومتِ بلوچستان کے محکمہ خزانہ نے صوبے کے تمام مسیحی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو کرسمس کی مناسبت سے دسمبر 2025 ء کی تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ماہ دسمبر کی تنخواہیں جو معمول …
Read More »سبی میں زلزلے کے جھٹکے، شہری شدید خوف و ہراس کا شکار
کوئٹہ (پاکستان امیج) سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہری شدید خوف و ہراس کا شکار ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سبی سے 50 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ خیال رہے کہ بلوچستان کے علاقے سبی میں حالیہ کچھ دنوں …
Read More »قانون شکن عناصر کے خلاف بھرپور اور بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)ٌوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پروانشل ہارڈن دی اسٹیٹ کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس نیشنل و پروانشل ایکشن کمیٹیوں میں طے شدہ اہداف پر عمل درآمد اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کی مجموعی صورتحال پر اجلاس کو بریفنگ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج …
Read More »کوئٹہ میں دوسرے روز بھی گیس لیکج دھماکہ 3افراد جھلس گئے
کوئٹہ(پاکستان امیج) شہر میں دوسرے روز بھی گیس لیکج کے دھماکے،3افراد جھلس گئے نواں کلی کے علاقے عبدلخالق روڈ پر ایک گھر میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث پھٹنے سے دھماکہ ہوا سلنڈر کے پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جھلس کر زخمی ہواہے گیس لیکج کے باعث عالمو پولیس کالونی میں بھی دھماکہ …
Read More »نوکنڈی سے سبی تک ریلوے ٹریک اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد،کوئٹہ (پاکستان امیج) ریکوڈک منصوبے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ریلویز نے نوکنڈی سے سبی تک 600 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات خان نے بتایا ہے کہ ریلوے لائن بیرون ممالک سے منگوائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ٹریک اپ گریڈیشن کا کام آئندہ برس …
Read More »بلوچستان، نئے تعلیمی سال کیلئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے لیے نصاب کو تبدل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جماعت اول سے بارہویں تک ناظرہ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن مجید کی تعلیم کو باقاعدہ نصاب کا حصہ بنایا جا ئے گا ۔ چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کمپیوٹر ایجوکیشن کی نئی کتابیں ہوں گی۔ سوشل میڈیا کے مثبت اور …
Read More »بلوچستان کی قابلِ کاشت زمین گھٹ کر صرف 7.2 فیصد رہ گئی، ماہرین نے خبردار کردیا
کوئٹہ (پاکستان امیج)پاکستان کا صوبہ بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کم بارشوں اور ناقص آبی انتظام نے خشک سالی کو بڑھادیا، جب کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبے کی قابلِ کاشت زمین گھٹ کر صرف 7.2 فیصد رہ گئی ہے۔ زرعی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پانی کی قلت کا …
Read More »پاک فوج کے زیر اہتمام کوئٹہ میں خواتین کی سائیکل ریس
کوئٹہ(پاکستان امیج) پاک فوج اور کوئٹہ ڈسٹرکٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شولا سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔ کوئٹہ میں 5.9 کلومیٹر کی سائیکل ریس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، سائیکل ریس میں شریک خواتین نے پُرکشش اور چیلنجنگ راستے پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کے اختتام پر پوزیشن …
Read More »بلوچستان میں زلزے کے جھٹکے
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور گردونواح ، لورالائی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سبی سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے بعد …
Read More »
Pakistan Image