صوبائی خبریں

بلوچستان بھر میں 10 فروری سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع ہوررہے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں 10 فروری سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع ہوررہے ہیں نقل کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نقل کی روک تھام کے فیصلے پر سختی سے عمل درآمد ہوگا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ نقل کے خاتمے کیلئے پولیس، ڈپٹی کمشنرز اور …

Read More »

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور برفباری کی پیشگوئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ اور زیارت میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ خیبرپختون خوا کے بیشتر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ حکام نے بارش اور برفباری کے باعث بالائی …

Read More »

بلوچستان میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کا آغاز 10 فروری سے ہوگا

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان میں میٹرک بورڈ کے امتحانات 10 فروری سےشروع ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ بلوچستان بھر میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کا آغاز 10 فروری سے ہوگا، نقل کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نقل کی روک تھام کے …

Read More »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ میں کل ہلکی بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ اور ژوب میں …

Read More »

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے سعودی سرمایہ کاروں نے توانائی، معدنیات، زراعت اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے بلوچستان حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو …

Read More »

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کی سروس معطل کی گئی ہے۔ اسی طرح، چمن جانے والی پسنجر ٹرین بھی نہیں چلے گی۔ ٹرین سروس امن و امان کی صورتحال کے پیش …

Read More »

آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات، بلوچستان کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے تحت علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر آفتاب بگٹی کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔ بلوچستان میں دہشتگردی، لوٹ مار اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے گروہ نے ریاستِ پاکستان کے سامنے سرنڈ کر دیا۔ میراک …

Read More »

نوشکی: احمد وال اسٹیشن پر مال بردار ٹرین پر راکٹ حملہ، انجن تباہ، پل بھی دھماکے سے اڑا دیا گیا

نوشکی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات میں ہوا، جب …

Read More »

محکمہ ریلویز نے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کردیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کو بحال کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کیا گیا ہے جو آج پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔ اس کے علاوہ چمن کے لیے پیسنجرٹرین بھی 5 روز بعد بحال کردی گئی ہے اور ٹرین چمن کے لیے روانہ …

Read More »

بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے ، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام کشمیری عوام گزشتہ سات دہائیوں سے بھارتی جبر و استبداد کے خلاف اپنی آزادی کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے بلوچستان …

Read More »