کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینا خورشید عالم کی ملاقات ملاقات میں بلوچستان کو درپیش موسمیاتی چیلنجز اور مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال وفاق اور صوبے کے درمیان ماحولیاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی بڑا …
Read More »صوبائی خبریں
میٹرک سے پی ایچ ڈی تک معذور طلبہ کی تعلیمی معاونت اور وظائف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت افراد باہم معذور کی معاونت سے متعلق “کمک سپورٹ فنڈ” کی صوبائی کونسل کا دوسرا اجلاس پارلیمانی سیکرٹری سماجی بہبود حاجی ولی محمد نورزئی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سمیت متعلقہ حکام کی شرکت افراد باہم معذور تنظیموں کے نمائندگان کی اجلاس میں خصوصی شرکت بلوچستان میں افراد …
Read More »بلوچستان کو دہشت گردی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے: سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کو دہشت گردی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے …
Read More »تفتان میں ایل پی جی ٹینکر میں دھماکہ، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تفتان(پاکستان امیج)تفتان میں ایل پی جی ٹینکر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سرحدی شہر تفتان کے کسٹم ہاؤس کے قریب ایک کھڑا ایل پی جی ٹینکر میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ …
Read More »تشدد سے ریاست کو غیر مستحکم نہیں کیا جاسکتا: سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہاکہ تشدد سے ریاست کو غیر مستحکم نہیں کیا جا سکتا، ریاست کیخلاف بندوق اٹھانے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول سروسز اکیڈمی سے تربیت مکمل کرنے والے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا غیر متوازن ترقی صرف بلوچستان نہیں بلکہ پورے ملک کا …
Read More »حکومت بلوچستان کسان کارڈ کے ذریعے غریب کسانوں کو مالی سہولت فراہم کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے گرین پاکستان انیشیٹو فیز ٹو کے تحت 847 کسانوں کو 3.2 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے ان قرضوں سے صوبے میں 35 ہزار 609 ایکڑ رقبے پر کاشتکاری ممکن بنائی جا رہی ہے گرین پاکستان انیشیٹو فیز ون کے تحت 257 کسانوں کو 6.85 ارب …
Read More »کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے جب کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان …
Read More »حکومت بلوچستان ہر مستحق خاندان کی دہلیز تک رمضان پیکج پہنچائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)حکومت بلوچستان نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کے لیے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو خصوصی رمضان پیکج فراہم کیا جائے گا، پیکج کی تقسیم کو شفاف اور کرپشن فری بنانے کے لیے …
Read More »بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد
سنجاوی(پاکستان امیج)بلوچستان کی تحصیل سنجاوی میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج کے طور پر پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان زندہ باد ریلی میں ضلع زیارت ،ہرنائی اور تحصیل سنجاوی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ریلی میں حب الوطنی سے سرشار شرکا ء نے فتنہ الہندوستان کیخلاف شدید نفرت کا اظہار کیا اور …
Read More »بلوچستان میں موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی
کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی موسم اور بارش کے امکان کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔ کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ڑوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ساحلی علاقوں کی صورتحال بھی سنگین ہے، کیچ، پنجگور، واشک، خاران، خضدار اور …
Read More »
Pakistan Image