صوبائی خبریں

سوئی سے نکلنے والی گیس سے سوئی ٹاؤن کے باسی محروم ہونا افسوسناک ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا اجلاس اجلاس میں صوبائی حکومت اور پی پی ایل انتظامیہ کے مابین طے معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اسکالرشپ، سوئی ٹاؤن کی طوطا کالونی، عدل خان اور پھونگ کالونی میں گیس کی عدم فراہمی اور ملازمتوں …

Read More »

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات

کوئٹہ(پاکستان امیج)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کے مجموعی امن و امان کے حالات اور صوبے کی تازہ ترین سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن …

Read More »

شہداء کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت ان کی ہر ممکن مدد اور سرپرستی جاری رکھے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی  کی 31 جنوری کو دہشت گردی کے واقعات میں شہید پولیس افسران و اہلکاران و شہری کے گھروں میں آمد ، لواحقین سے اظہار یکجہتی و بات چیت وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے ہر سپاہی اور عام شہری کے گھروں …

Read More »

خضدار: مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 4افراد جاں بحق

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطانق ناخوش گوار حادثہ خضدار کی تحصیل وڈھ کی قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں مخالف سمت میں آنے والی تیز رفتار مسافر کوچ سے گاڑی ٹکرا گئی۔ پولیس نے بتایا کہ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں گاڑی …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں

کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔ گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب دورے کے دوران گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کریں گی، مریم نواز حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ خاندانوں سے …

Read More »

بلوچستان میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں درجہ حرارت صفر تک گر گیا۔ زیارت میں …

Read More »

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ کوئٹہ کے ریڈ زون محفوظ بنانے کا فیصلہ سیکرٹری مواصلات وتعمیرات بابر خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔ اس حوالے سے سیکرٹری مواصلات وتعمیرات بابر خان نے بتایا کہ ریڈ زون میں پہلے مرحلے میں ایدھی …

Read More »

ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر پولیس اہلکار کے تشدد کے واقعے کا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نوٹس لے لیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہڑتال کے دوران گرفتار ایک شہری پر پولیس اہلکار کے مبینہ تشدد کے واقعے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے وزیر اعلیٰ نے پولیس اہلکار کی جانب سے شہری کو تھپڑ مارنے کے واقعے پر شدید اظہارِ ناپسندیدگی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں …

Read More »

بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری

کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور خاران میں بھی بارش کی …

Read More »

بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی بھی قسم کے غیر قانونی ہڑتال اجتماع یا روڑ بندش کی اجازت نہیں، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج)شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی بھی قسم کے غیر قانونی ہڑتال اجتماع یا روڑ بندش کی اجازت نہیں، بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کے تحت کسی بھی سڑک کو بند کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی احتجاج کے نام پر سڑک بند کرنے والوں …

Read More »