صوبائی خبریں

کوئٹہ کراچی شاہراہ ‘ قلات کے قریب حادثہ ‘ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ کراچی شاہراہ ‘ قلات کے قریب حادثہ ‘ ایک شخص جاں بحق بیٹ 14 کوئٹہ سیکٹر III قلات N-25 کراچی ،چمن نیشنل ہائی وے :- حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق دو افراد معمولی جب کہ تین افراد شدید زخمی :- حادثے کی اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ :- ۔ لاش …

Read More »

قلات۔ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)قلات۔ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا پولیس ذرائع کے مطابق جانبحق اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے شدید زخمی شخص کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے فائرنگ کی وجہ فوری معلوم نہ ہوسکی قلات پولیس نے علاقہ کی ناکہ …

Read More »

ہمارے بہادر سپوت پاک سرزمین کے تحًظ کے لئے مستعد ہیں،صوبائی وزیر علی مدد جتک

کوئٹہ(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپیارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی افغان طالبان کی جانب سےبلااشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج نے مہارت سے مؤثر جواب دے کر دشمن کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا ہمارے بہادر سپوت پاک سرزمین کے تحًظ کے لئے …

Read More »

عام انتخابات میں خوشحال خان کاکڑ کو کامیاب امیدوار ڈکلیئر کردیا

کوئٹہ (پاکستان امیج)عام انتخابات میں خوشحال خان کاکڑ کو کامیاب امیدوار ڈکلیئر کردیا الیکشن کمیشن کو این اے 251 سے خوشحال کاکڑ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم کیس کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ،وکیل سلمان اکرم راجہ ہمارا مقدمہ فارم 45 کے گرد گھومتا ہے 10 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 …

Read More »

تربت: گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تربت (پاکستان امیج) تربت میں گھر پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت کی تحصیل بلیدہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ …

Read More »

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے چیدگی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کر دی جس میں سوار 6افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ دوسری جانب پولیس نے بتایا کہ حملہ آوروں نے جاتے …

Read More »

گورنر بلوچستان سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور

کوئٹہ (پاکستان امیج) گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل سے ایرانی قونصل جنرل محمد کریم تودیشکی نے ملاقات کی جس میں پاک ایران تعلقات، سرحدی تجارت اور باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گورنر بلوچستان نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات میں تجارت کو مرکزی حیثیت حاصل ہے اور بلوچستان کے راستے …

Read More »

پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک

پشین (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک خودکش بمبار خوارجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی، فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

بارکھان میں کرش پلانٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3مزدور اغوا، پولیس چوکی پر بھی حملہ

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی جب نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) پر رات گئے شدید حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے پہلے پلانٹ پر فائرنگ کی اور وہاں موجود موسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے تین مزدوروں کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے …

Read More »

تربت میں کارروائی , 2 گاڑیوں میں سوار 37 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا

تربت ( پاکستان امیج ) تربت کی تحصیل بلیدہ میں کارروائی کے دوران 2 گاڑیوں میں سوار 37 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ یہ افغان باشندے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ زیرِ حراست افغان باشندوں میں 19 خواتین اور 18 بچے شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں غیر قانونی …

Read More »