15 فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے 15فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کوئٹہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں یہ سسٹم بارش کا سبب بن سکتا ہے،17فروری کو اس سسٹم کے زیراثر کراچی میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے،سندھ کے مغربی علاقوں میں بھی یہ سسٹم ہلکی بارش کا سبب بن سکتا ہے،رپورٹ کے مطابق 18فروری کو یہ سسٹم ملک کے بالائی علاقوں میں بھی اثرانداز ہو سکتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *