خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے جھٹکے ،شدت 3.6 ریکارڈ

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3.6ریکارڈکی گئی ۔زلزلے کی گہرائی 12کلومیٹر ریکارڈجبکہ زلزلے کا مرکزخاران سے 43کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *