کوئٹہ(پاکستان امیج)قلات۔ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا
پولیس ذرائع کے مطابق جانبحق اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
شدید زخمی شخص کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے
فائرنگ کی وجہ فوری معلوم نہ ہوسکی
قلات پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
Pakistan Image