صوبائی خبریں

کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج)کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل سروس معطل کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث آج کوئٹہ سے بولان میل روانہ نہیں ہوئی، بولان میل اب 16 مارچ کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ بولان میل نے آج کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

خضدار: ورلڈ بینک پراجیکٹ کے 11 مغوی افسر اور مزدور بازیاب

کوئٹہ (پاکستان امیج) خضدار کے علاقے کرخ سے ورلڈ بینک کے پراجیکٹ کے 11 افسر اور مزدور بازیاب ہو نے کی پولیس ذرائع نے تصدیق کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام 11 افراد کو 22 اکتوبر کو ضلع خضدار کے علاقے کرخ سے اغوا کیا گیا تھا، مغوی افراد علاقے میں ورلڈ بینک کے تعاون سے واٹر چینلز کے ایک …

Read More »

گوادر میں 2 کاروں میں تصادم، بچے سمیت 7 افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی

گوادر (پاکستان امیج) مکران کوسٹل ہائی وے میں منیجی کے مقام پر المناک حادثہ پیش آگیا۔ دو کاریں آپس میں ٹکرانے سے بچے سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے، حادٹہ ایک خراب گاڑی کے سڑک پر کھڑے رہنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ دونوں کار گاڑیوں میں سے ایک گوادر سے کراچی …

Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو کارروائیاں کرتے ہوئے 15 دہشتگرد ہلاک کردیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 15 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ 5 مارچ کو خفیہ اطلاع پر ضلع ہرنائی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی …

Read More »

بلوچستان کے ضلع واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

واشک(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بسیمہ کے شہر پٹک میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کر دیا۔ کارروائی اس وقت کی گئی جب دہشتگردوں کی جانب سے علاقے میں ناکہ قائم کرنے کی اطلاع موصول ہوئی۔   ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر …

Read More »

ایران میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت بلوچستان کی تمام متعلقہ مشینری مکمل طور پر الرٹ ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایران میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت بلوچستان کی تمام متعلقہ مشینری مکمل طور پر الرٹ ہے پاکستان۔ایران سرحد کے راستے پاکستانی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تفتان بارڈر پر آنے والے تمام افراد کو ہر ممکن سہولیات اور ضروری معاونت فراہم …

Read More »

بلوچ ثقافت ہماری شناخت، روایات اور عظیم تاریخی ورثے کی امین ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر پیغام بلوچ ثقافت ہماری شناخت، روایات اور عظیم تاریخی ورثے کی امین ہے پاکستان کے ہر صوبے کی ثقافت قابلِ احترام ہے اور بلوچ ثقافت اس قومی گلدستے کا درخشاں رنگ ہے بلوچ روایات محبت، بہادری اور مہمان نوازی کی اعلیٰ اقدار کی آئینہ دار ہیں …

Read More »

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ(پاکستان امیج)حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ کی نمائش و استعمال جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کالے شیشوں والی گاڑیوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے استعمال اور پانچ یا اس سے زائد …

Read More »

ایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)ایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سرحدی مقامات پر امیگریشن حکام چوبیس گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں تاکہ آمد و رفت کا عمل مؤثر اور منظم بنایا جا سکے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی …

Read More »

بلوچستان: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھل گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سکول آج سے کھل گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد سکول، کالجز اور جامعات …

Read More »