کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع سنجاوی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلے کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،شہری گھروں سے باہر نکل آئے،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ قبل ازیں بلوچستان کے ضلع خضدار و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان کی ترقی کے سفر کا نیا باب ’بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو‘ کامیابی سے جاری
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت جنوبی بلوچستان میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ اب تک 35 منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں، جن میں سے 25منصوبوں کا ذکر پہلے کیا جا چکا ہے۔مزید مکمل ہونے والے10 منصوبوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔ 26ویں منصوبے کے تحت وَاشِک میں سٹی فٹسال گراؤنڈ کی تزئین و آرائش …
Read More »عید تعطیلات سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
کوئٹہ(پاکستان امیج) عید تعطیلات سے پہلے تمام ملازمین کے اکاؤنٹس میں تنخواہیں منتقل کردی گئیں تاکہ اہل خانہ کے ساتھ عید کی خوشیاں بھرپور طریقے سے منا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو عید الفطر کی پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عید کی تعطیلات سے قبل …
Read More »ایران سے ہزاروں پاکستانی گوادر اور چاغی کے راستے پاکستان پہنچ گئے
کوئٹہ (پاکستان امیج) مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث ایران سے ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ایران سے ہزاروں پاکستانی گوادر اور چاغی کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ ایران سے 28 فروری سے گزشتہ رات تک 5615 پاکستانی …
Read More »ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سینٹر خضدار میں اسپیشل آپریشن ونگ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
کوئٹہ(پاکستان امیج)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سنٹر خضدار میں ایف سی اسپیشل آپریشن ونگ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پاسنگ آؤٹ میں 172 ریکروٹس اسپیشل آپریشن کی ٹریننگ مکمل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اسپیشل آپریشن ونگ جدید جنگی ٹیکٹکس اور گوریلا …
Read More »گوادر میں دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ! پاکستان کوسٹ گارڈ کے دو جوان شہید، ایک زخمی
گوادر (پاکستان امیج)بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے علاقے جیوانی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی۔ اس حملے میں دو اہلکار جام شہادت نوش کر گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ علاقے کے پانوان مقام پر …
Read More »بلوچستان حکومت کا تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کیلئے انقلابی اقدامات کا فیصلہ
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان حکومت نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لئے انقلابی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 679 پرائمری اور 409 مڈل …
Read More »صرف 17 ہزار 500 روپے میں الیکٹرک بائیک؟ جانیے نئی حکومتی اسکیم کی تفصیل اور اپلائی کرنے کا طریقہ
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو سستی اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق اس منصوبے کا مقصد نوجوانوں اور خواتین کو سہولت دینا اور انہیں معاشی طور پر مضبوط بنانا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق الیکٹرک بائیک کی …
Read More »MPA ملک نعیم بازئی کے والد اور MNA عادل بازئی کے داد حاجی سیف اللہ خان بازئی انتقال کر گئے
کوئٹہ(پاکستان امیج) مرحوم ملک حاجی مرزاخان بازئی کے صاحبزادہ بازئی قبیلہ کے بزرگ شخصیت ملک سیف اللہ خان بازئی انتقال کرگئے وہ قبائیلی شخصیت ملک حاجی سہیل خان بازئی۔حاجی قطب خان بازئی۔حاجی قائم خان بازئی رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کے والد MNA ملک عادل خان بازئی کے دادا مرحوم ملک حاجی حبیب اللہ خان بازئی ۔محمد خان …
Read More »بلوچستان: سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ حکومتِ بلوچستان نے توانائی کی بچت کے سلسلہ میں ہفتے میں بشمول جمعہ، ہفتہ اور اتوار 3 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔ مختلف سرکاری دفاتر آج بند ہیں، حکومتی فیصلے کے تحت …
Read More »
Pakistan Image