صوبائی خبریں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کر دیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کر دیا سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی بریفنگ 1.02 کلومیٹر طویل سڑک محض 76 دنوں میں مکمل کی گئی، بابر خان سیکرٹری مواصلات و تعمیرات منصوبے کی مجموعی لاگت 33 کروڑ 83 لاکھ 60 ہزار روپے جبکہ اخراجات 30 کروڑ …

Read More »

بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا

کراچی(پاکستان امیج)بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، جہاں درجہ حرارت چالیس ڈگری سے اوپر پہنچ گیا۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم نے تیور بدل لیے ہیں اور گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت …

Read More »

خاتون پولیس کانسٹبل ملک ناز کی شہادت، بہادری کی نئی مثال قائم

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہلی خاتون شہید پولیس کانسٹبل ملک ناز نے بہادری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہید خاتون کانسٹبل کے شوہر لیویز سپاہی شہید عبدل غنی بھی 2011 …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے پاکستان نیول وار کالج کے وفد سے ملاقات

کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پاکستان نیول وار کالج کے 55ویں تربیتی کورس کے شرکاء سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے عالمی منظرنامے میں پاکستان کے قائدانہ کردار پر قومی و عسکری قیادت کوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن کے لئے سول و عسکری قیادت …

Read More »

کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما قتل

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوہلو کے علاقے ہوسڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک شیر افضل زرکون جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قبائلی رہنماء کو مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کیا۔ قبائلی رہنما کی لاش پہاڑوں سے ملی تاہم پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Read More »

بارکھان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز نے درست انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے 12 اپریل 2026 کو بارکھان میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب FAH کمانڈر دادن سمیت پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کمانڈر کی نقل و حرکت کی اطلاع ملنے پر، فورسز نے ویتکری چیک پوسٹ کے قریب لوما زرین کے مقام پر گھات لگائی۔ جب …

Read More »

کوئٹہ،قمبرانی روڈ پر کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

  کوئٹہ(پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر کچرے کے ایک کنڈی (ٹپ)میں دھماکہ ہوا ہے، تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ابتدائی …

Read More »

ایران میں مقیم مزید20 پاکستانیوں کی کوئٹہ بارڈر کے راستے وطن واپسی

کوئٹہ(پاکستان امیج) ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 45ویں روز بھی جاری رہا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج مزید 20افراد وطن واپس پہنچے ہیں،ڈیڑھ ماہ میں اب تک مجموعی طورپر3172افراد پاکستان پہنچے ہیں۔ دوسری جانب 28 فروری سے اب تک تفتان بارڈر پر 10 ہزار 619 افرادپاکستان پہنچے ہیں، 28فروری سے اب …

Read More »

بلوچستان، گندم کاشتکاروں کے لیے تھریشر فیول سبسڈی سکیم پرعملدرآمد کا باقاعدہ آغاز

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے تھریشر فیول سبسڈی سکیم پرعملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں 3102 کسانوں کے اکاؤنٹس میں سبسڈی منتقل کردی گئی ہے آئندہ 2 سے 3 روز میں مزید 13128 کاشتکاروں کو ادائیگیاں کی جائیں گی، صوبے میں 85 ہزار …

Read More »

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ کا واقعہ، تین افراد جاں بحق دو زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے …

Read More »