کراچی(پاکستان امیج) شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے تک گیس بند کیے جانے کا شیڈول نافذ کردیا گیا ہے اور دن 3 تا 6 بجے بھی گیس بند رہے گی۔ سوئی سدرن ذرائع کا کہنا …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ سمیٹ صوبہ کے مختلف اضلاع میں آج بھی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سمیٹ صوبہ کے مختلف اضلاع میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کچھ اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، موسیٰ خیل، شیرانی، سبی اور کوہلو میں بارش متوقع ہے، بارکھان، ڈیرہ بگٹی، کچھی، ہرنائی، لورالائی، زیارت، چمن، واشک، پنجگور، آواران اور ملحقہ …
Read More »ایسٹر ہمیں رواداری، باہمی احترام اور بھائی چارے کی اقدار کو مضبوط بنانے کا درس دیتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میں سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایسٹر ہمیں رواداری، باہمی احترام اور بھائی چارے کی اقدار کو مضبوط بنانے کا درس دیتا ہے، ایسٹر امید، نئی شروعات اور انسان دوستی کے پیغام کو عام کرنے کا موقع ہے، بلوچستان میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہےصوبے میں تمام مذاہب کے …
Read More »وزیراعلیٰ بلوچستان کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت
کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پرخراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ذوالفقار علی بھٹو ایک دوراندیش، عوام دوست اور تاریخی کردار کے حامل شخصیت تھے، انہوں نے پاکستان کی ناقابل تسخیر ایٹمی طاقت، آئینی، سیاسی اور معاشرتی بنیادیں مضبوط کیں …
Read More »کوہٹہ شہر میں ایرانی پیٹرول مافیا نے فی لیٹر 400 روپے مقرر کر دیا گیا
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوہٹہ شہر میں ایرانی پیٹرول مافیا نے فی لیٹر 400 روپے مقرر کر دیا گیا ضلعی انتظامیہ ایرانی پیٹرولیم مصنوعات اور مافیا کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں عوامی حلقوں نے حکام بالا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ فوری طور پر شہر میں قائم تمام غیر قانونی طور ایرانی پیٹرول پمپس کو بند کرے …
Read More »بلوچستان ہائی کورٹ؛ 25 جوڈیشل افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ (پاکستان امیج): بلوچستان ہائی کورٹ کوئٹہ نے صوبے بھر کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 25 جوڈیشل افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ رجسٹرار ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن …
Read More »حب سوک سینٹر آتشزدگی کیس: غفلت برتنے پر سب انسپکٹر نوکری سے برطرف، متعدد اہلکاروں کو سخت سزائیں
حب (پاکستان امیج): حب میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مختلف اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے سخت سزائیں دی گئی ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک سب انسپکٹر کو نوکری سے برطرف جبکہ ایک کو عہدے سے تنزلی دی گئی ہے۔ اسی طرح ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی تین سالہ انکریمنٹس روک دی گئی ہیں، جبکہ ایک …
Read More »اساتذہ اور ڈاکٹرز کی غیر حاضری کم، گڈ گورننس سے نمایاں بہتری آئی: سرفراز بگٹی
پشاور (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں بہتر مانیٹرنگ اور گڈ گورننس کے باعث تعلیم اور صحت کے شعبوں میں نمایاں بہتری آئی اور اساتذہ و ڈاکٹرز کی غیر حاضری کی شکایات ایک فیصد سے بھی کم رہ گئی ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر جاری پیغام میں انہوں نے …
Read More »بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کوئٹہ میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کردیا جب کہ چمن، قلعہ عبداللہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ریکارڈ کی گئی، بارش کے باعث سیب، خوبانی، چیری، …
Read More »کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی بسوں میں لوٹ مار، درجنوں مسافر قیمتی سامان سے محروم
کوئٹہ (پاکستان امیج)عینی شاہدین اور مقامی ذرائع کے مطابق رات گئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کے خضدار اور سوراب کے درمیان حصے پر نامعلوم مسلح افراد نے متعدد مسافر کوچز کو روک کر لوٹ لیا۔ واقعے میں سوار درجنوں مسافروں کو نقدی، موبائل فونز، زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح …
Read More »
Pakistan Image