صوبائی خبریں

بلوچستان ترقی کر رہا، معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے بلوچستان کے طلباء و طالبات کے لیے 460 سکالرشپس فراہم کی گئی ہیں، جس کے بعد مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے اعلیٰ …

Read More »

ہزارگنجی واقعہ،ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے نہتے اور بے گناہ افراد کا قتل کسی صورت قابل قبول نہیں،وزیر داخلہ

کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو نے کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں فائرنگ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے نہتے اور بے گناہ افراد کا قتل کسی صورت قابل قبول نہیںوزیرداخلہ نے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی جبکہ سول ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے بہتر …

Read More »

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، تین زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نعشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں …

Read More »

بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج، لسبیلہ نے داخلہ مہم میں 100 فیصد ہدف حاصل کرلیا

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور اسکول داخلہ مہم کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ ضلع لسبیلہ نے داخلہ مہم میں 100 فیصد ہدف حاصل …

Read More »

بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ ایکسائز نے رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کو پیش کردی، رپورٹ کے مطابق محکمہ ایکسائز کے ڈیٹابیس میں سرکاری گاڑیوں کی تعداد 14304 ہے جبکہ تصدیقی عملی میں 3672 گاڑیوں کی موجودگی کی تصدیق ہی نہیں ہوسکی۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ زراعت کی 1142 …

Read More »

بندوق کے زور پر کوئی نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے، بندوق کے زور پر کوئی نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ 19 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں گڈ گورننس کے فروغ کیلئے سنجیدہ اقدامات جاری ہیں، محکمہ تعلیم میں …

Read More »

کوئٹہ میں مسافر کے قبضے سے 29.789 ملین ایرانی ریال برآمد

کوئٹہ (پاکستان امیج)کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے مسافر کے قبضے سے 29.789 ملین ایرانی ریال ضبط کر لیے۔ کسٹمز حکام کے مطابق مذکورہ مسافر بغیر کسی ڈیکلریشن کے یہ بڑی رقم بیرون ملک منتقل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران کسٹمز ٹیم نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے اس غیر قانونی منتقلی کو ناکام بنا دیا. …

Read More »

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ معطلی کے بعد بحال

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ معطلی کے بعد بحال ہوگئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور کے لئے کوئٹہ سے روانہ ہوگئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک مرمت کے باعث گزشتہ روز معطل کی گئی تھی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس آج شام کوئٹہ پہنچے گی۔

Read More »

فیلڈ مارشل نے خطے کو بڑی تباہی سے محفوظ رکھا: سرفراز بگٹی

کوئٹہ:(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ حکمت عملی اور بروقت اقدامات نے پورے خطے کو ایک ممکنہ بڑی تباہی سے محفوظ رکھا ہے۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی پر قومی قیادت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں …

Read More »

کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں فی کلو قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 250 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ عید کے بعد سے مسلسل مہنگائی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم …

Read More »