صوبائی خبریں

سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار

کوئٹہ(پاکستان امیج) سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت کویٹہ ڈاکٹروں کے تحفظ میں ناکامی ناقابلِ قبول، واقعہ سیکیورٹی فیلئر ہے 24 گھنٹوں میں ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو صوبہ بھر میں طبی سروسز کا بائیکاٹ کریں …

Read More »

بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر،انتباہ جاری، درجۂ حرارت کتنا بڑھنے کا امکان ہے ؟ جانیے

کوئٹہ ( پاکستان امیج ) بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے آخر اور آئندہ ہفتے کے دوران صوبے کے اکثر اضلاع میں گرم ہوا کی شدت متوقع ہے۔شہری اس دوران صبح 10 تا شام 6 بجے تک دھوپ سے بچنے کی کوشش کریں اور پانی زیادہ پیئیں۔صوبے …

Read More »

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری

گوادر(پاکستان امیج)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے 15 روز کا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق 5 جون تا 20 جون کا نیا شیڈول جاری کیا گیا جس کے تحت گوادر ایئرپورٹ پر ہفتہ وار دو روز فلائٹ آپریشن ہوگا۔ فلائٹ آپریشن پیر اور جمعرات کے روز ہوگا، …

Read More »

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گرد ہلاک

پنجگور (پاکستان امیج)پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 3 اور 4 جون کی درمیانی …

Read More »

ماحولیات کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات کا تحفظ انسانی بقا، معاشی ترقی اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ رواں سال عالمی یومِ ماحولیات کا موضوع بلوچستان جیسے خشک سالی سے متاثرہ صوبے کے لیے …

Read More »

تعلیمی شعبے میں انقلابی قدم، پرائمری اسکول جینڈر فری قرار، یونیفارم کی شرط بھی ختم

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت تعلیم، صحت اور امن و امان سے متعلق جائزہ اجلاس میں تعلیمی شعبے میں اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں بلوچستان کے تمام فعال سرکاری اسکولوں سے ٹاٹ اور دری کلچر ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ہر اسکول میں طلبہ کے بیٹھنے کے لیے ڈیسک فراہم کرنے …

Read More »

کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس اچانک معطل

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ شہر میں بعض سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل فون انٹرنیٹ سروس کو چند گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، یہ اقدام بھی شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا …

Read More »

پارہ 48 ڈگری: گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے شہر نوکنڈی اور سبی گزشتہ روز ملک کےگرم ترین شہر رہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز نوکنڈی اورسبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری ریکارڈ ہوا جب کہ دالبندین میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گز شتہ روز کوئٹہ میں رواں موسم …

Read More »

ڈیجیٹل جنگ جاری، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی: جمال رئیسانی

کوئٹہ(پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک خاموش جنگ لڑی جا رہی ہے، جس میں بارود سے زیادہ نوجوانوں کے ذہنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کوئٹہ میں صوبائی وزراء علی مدد جتک اور عاصم کرد گیلو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمال رئیسانی نے کہا …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظہر ہیں، دہشت گرد عناصر بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے …

Read More »