کوئٹہ (پاکستان امیج)حکومت بلوچستان نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیلات کا اعلان محرم الحرام کے مذہبی احترام اور عوامی سہولت کے پیش نظر کیا …
Read More »صوبائی خبریں
چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ پالیسی کا نفاذ، 500 نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کی فراہمی کا فیصلہ
چمن (پاکستان امیج)چمن بارڈر پر بے روزگار خاندانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع سے معاشی بحالی کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔ حکومت بلوچستان نے ون ڈاکومنٹ پالیسی کے نفاذ کے بعد 500 بے روزگار نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت نے چمن کے متاثرہ نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار فراہم …
Read More »محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے دوران قیام امن اور سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران قیام امن کے لیے ایمرجنسی رسپانس پلان تیار، سیکیورٹی آرڈرز جاری صوبے ک …
Read More »بلوچستان حکومت کا فیول کنزرویشن سمیت تمام کفایتی اقدامات ختم کرنے کا اعلان
بلوچستان(پاکستان امیج)حکومت بلوچستان نے فیول کنزرویشن اوردیگر اضافی کفایتی اقدامات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا، جبکہ کاروباری اوقات کار سے متعلق پہلے سے جاری نوٹیفکیشن بدستور مؤثر رہے گا۔ سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 10 مارچ 2026 سے نافذ تمام کفایتی پابندیاں واپس لے لی گئی ہیں۔ …
Read More »بلوچستان روشن مستقبل کی جانب پرواز کرچکا، دشمن قوتیں اس سے پریشان ہیں: سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ایک روشن مستقبل کی جانب پرواز کرچکا ہے اور دشمن قوتیں اس سے پریشان ہیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بعض بیرونی عناصر بھی دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کر رہے ہیں، اگر ان کی سرپرستی ختم ہوجائے تو …
Read More »سوشل میڈیا استعمال پر پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کو قتل کرنےوالے والد اور ماموں کو عمر قید کی سزا
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں 14 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے والد اور ماموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزمان انوار الحق اور محمد طیب کو دو، دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی، امریکی نژاد حرا انوار کو جنوری 2025 میں …
Read More »بلوچستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کیلیے حکومتی عزم عملی اقدامات میں تبدیل
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے حکومتی عزم عملی اقدامات میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ بلوچستان کے حالیہ بجٹ میں تعلیم اورصحت کے شعبوں کے لیے ریکارڈ فنڈزمختص کیے گئےہیں اور صوبے نے فی کس بجٹ برائےتعلیمی اورصحت کے لحاظ سےباقی صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کےمطابق پنجاب کی 12کروڑ76لاکھ سےزائد آبادی کے …
Read More »پاکستانی تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
کوئٹہ(پاکستان امیج)پاکستانی تاجروں کے لیے تقریباً ایک سال بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا سہولت دوبارہ فعال کر دی گئی ہے۔ بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے بعد پاک ایران سرحدی تجارت کا نیا سفر شروع ہوگیا۔ ویزا بحالی سے پاک ایران تجارتی روابط مزید مضبوط اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، طویل انتظار ختم ہونے پر تاجروں …
Read More »بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس 17 جون کو طلب
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان اسمبلی نے بجٹ اجلاس 17 جون کو دن 4 بجے طلب کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا، 17جون کو مالی سال 27-2026ء کا میزانیہ اور ضمنی میزانیہ پیش کیا جائے گا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 18 تا 20 …
Read More »صوبے کے وسائل کو عوام کی فلاح، روزگار کے مواقع اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال صوبائی بجٹ کے اہم خدوخال، ترقیاتی ترجیحات اور عوامی فلاحی منصوبوں پر مشاورت، بجٹ کو عوامی توقعات کے مطابق بنانے پر اتفاق رائے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی …
Read More »
Pakistan Image