کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان گریجویٹ قائم خان بگٹی نے طویل عرصے سے بے روزگاری اور سرکاری ملازمتوں کی عمر کی حد عبور کرنے کے بعد کوئٹہ پریس کلب کے باہر اپنے تعلیمی اسناد نذرِ آتش کر دیں، جس کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ مقامی رپورٹس اور موقع …
Read More »صوبائی خبریں
اوچ پاور پلانٹ سے بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
کوئٹہ(پاکستان امیج)اوچ پاور پلانٹ سے نصیر آباد، سبی، کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر متعدد علاقوں کو فراہم کی جانے والی بجلی اچانک معطل ہونے کے باعث وسیع علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ بجلی کی بندش کے بعد شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مختلف علاقوں میں کاروباری اور معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہوئے۔ ابتدائی طور پر بجلی …
Read More »کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی پلی گرافٹنگ کردی گئی
کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی پلی گرافٹنگ کردی گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پلاسٹک سرجن مرحلہ وار گرافٹنگ کرتے رہیں گے، ڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈاکٹر ماہ نور کا تیسری بار مکمل معائنہ کیا، چہرے اور آنکھوں کے بیرونی حصے، ہونٹ اور ناک پر زخم ہیں۔ دوسری جانب تیزاب …
Read More »کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی صحت سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں
کراچی(پاکستان امیج)تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی صحت کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کوئٹہ میں تیزاب حملے میں زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹر ماہ نور کی پہلی سرجری کراچی کے نجی اسپتال میں کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے، جس کے دوران متاثرہ حصوں سے مردہ جلد کو ہٹا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ماہ نور …
Read More »کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی تیزاب گردی کے واقعہ کے خلاف ہڑتال
کوئٹہ(ـپاکستان امیج) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے تیزاب گردی کے واقعے کے خلاف ہڑتال کر دی۔ بلوچستان کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے سوا دیگر تمام سروسز کا بائیکاٹ کیا، واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجی ریلی نکالی، مظاہرین نے سیکرٹری صحت بلوچستان اور ایم ایس سول ہسپتال کے خلاف نعرے لگائے، ڈاکٹرز کو تحفظ فراہم کرنے کا …
Read More »حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، بابر یوسفزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج) معاون برائے داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی۔ معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سے کل رات سے رابطے میں ہیں، ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کے لئے کراچی منتقل کردیا گیاہے جبکہ واقعے میں ملوث ملزم …
Read More »کوئٹہ: آن ڈیوٹی تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ہفتے کی دوپہر پیش آیا تھا، اس حوالے سے ماہ نور کے بھائی فرحت خان کا ایک پیغام سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ فرحت خان کا کہنا ہے کہ ‘میری بہن ڈاکٹر ماہ …
Read More »وزیراعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے اسپتال ملازم کو فون، بہادری کو سراہا
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے سنڈیمن اسپتال کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو فون کر کے ان کی بہادری پر سراہا۔ میر سرفراز بگٹی نے تیزاب سےجھلسنے والے سنڈیمن اسپتال کے ملازم عبدالرزاق ترکئی سے فون پربات چیت کی، دوران گفتگو عبدالرزاق نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو پورا واقعہ سنایا۔ …
Read More »تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
کوئٹہ،کراچی (پاکستان امیج)کوئٹہ میں تیزاب سے جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹرکراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون ڈاکٹر کا ری کنسٹرکٹیو سرجن اور ماہر چشم نےمعائنہ مکمل کر لیا ہے، لیڈی ڈاکٹر کے چہرے، پیٹ، ٹانگ اور دائیں ہاتھ پر جلنے کے زخم موجود ہیں جبکہ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کو اسپیشل کیئر …
Read More »قلعہ عبداللہ: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق
قلعہ عبداللہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے آ کر 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں پیش آیا، شادی کی تقریب میں منعقدہ میوزک پروگرام کے دوران ہوائی فائرنگ ہوئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد …
Read More »
Pakistan Image