نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری

گوادر(پاکستان امیج)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے 15 روز کا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان پی اے اے کے مطابق 5 جون تا 20 جون کا نیا شیڈول جاری کیا گیا جس کے تحت گوادر ایئرپورٹ پر ہفتہ وار دو روز فلائٹ آپریشن ہوگا۔

فلائٹ آپریشن پیر اور جمعرات کے روز ہوگا، فلائٹس دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان لینڈنگ اور ٹیک آف کر سکیں گے۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کا نیا نوٹم بھی جاری کر دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

”ٹوٹے خوابوں کا احتجاج“، ڈیرہ بگٹی کے نوجوان نے پریس کلب کے باہر اپنی ڈگریاں جلادیں

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان گریجویٹ قائم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email