کوئٹہ (پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری جناح ٹاؤن میں ملک شاہ ہاؤس پہنچے ،جہاں ان سے سے ملاقات کے بعد بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سرفراز ڈومکی پی پی پی میں شامل ہوگئے۔ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد سابق رکن بلوچستان اسمبلی سرفراز ڈومکی کے ہمراہ نصیب اللہ مری، میر حربیار …
Read More »صوبائی خبریں
‘جئے بھٹو’ کے نعرے بلاول نے خود لگوا دیئے
کوئٹہ (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کے دوران ‘جیو بھٹو’ کے نعرے خود لگوادیئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو نے پاکستان کو آئین …
Read More »عادل راجا اور حیدر مہدی نے شہدا کے خون سے غداری کی،جان اچکزئی
کوئٹہ (پاکستان امیج)نگران وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ عادل راجا اور حیدر مہدی نے دھرتی ماں اور شہدا کے خون سے غداری کی ہے۔ پاکستان نے دشمن قوتوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران جان اچکزئی نے کہا کہ یہ دنیا کے سامنے بےنقاب ہوگئے، انہیں انٹرپول …
Read More »کوئٹہ میں گیس لیکج سے زور دار دھماکہ،2 افراد بری طرح جھلس گئے
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر پیش آنیوالے افسوسناک واقعے میں گیس خارج ہونے کے سبب زوردار دھماکہ ہوا جس کی آواز پورے محلے میں …
Read More »قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ (پاکستان امیج) قلات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گرد و نواح میں جمعے کی شب 9 بج کر 11 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3.8 اور گہرائی 5 کلو …
Read More »روٹی کے پیڑے کا وزن کم ہونے پر نان بائیوں کو گرفتار کر لیا گیا
کوئٹہ (پاکستان امیج) کوئٹہ میں روٹی کے پیڑے کا وزن کم ہونے پر 8 نان بائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کوئٹہ میں کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ روٹی کا وزن کم ہونے پر نانبائیوں کی گرفتاریوں …
Read More »تندور ایسوسی ایشن کی ہڑتال، روٹی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں تندور ایسوسی ایشن کی ہڑتال 12ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ تندور ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ انتظامیہ مذکرات نہیں کرنا چاہتی، ایسوسی ایشن کے مطابق 25 روپے میں 200 گرام روٹی نہیں بیچ سکتے۔ تندور ایسوسی ایشن نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 160 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے اور 200 گرام کی …
Read More »کوئٹہ،نگران حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کی نگران مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر نام ہوچکی اور شہر میں 50کلو آٹے کا تھیلا 700ہزار سے تجاوز کر گئی کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ ہوا فی کلو آٹا 10 روپے اضافے کے ساتھ 140 روپے میں فروخت ہونے لگا جبکہ50 کلو آٹے کا تھیلہ …
Read More »چمن کے راستے افغان ٹرانزیٹ ٹریڈآج سے بند
چمن (پاکستان امیج ) آل پارٹیز تاجر اتحادنے مطالبات کے حق میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان بین القوامی شاہراہ آج سے بند کردیا ہے پاک افغان سرحد پر احتجاجی دہرنا میں شریک افراد پاک افغان باڈر پر مقامی افراد کیلیے پاسپورٹ کی شرط واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں آل پارٹیز تاجر اتحاد کی جانب سے گزشتہ ایک مہینے …
Read More »تربت میں گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد دم توڑ گئے
تربت (پاکستان امیج) تربت میں گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد دم توڑ گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دھماکہ تربت میں ہوشاپ کے قریب سڑک کے کنارے ہوا جہاں سے گزرتی گاڑی میں سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ لیویز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی …
Read More »
Pakistan Image