کوئٹہ(پاکستان امیج) نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ نگران صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس میں ذخیرہ اندوزی ایرانی پٹرول کی اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا ہے،صوبے میں امن وامان کے حوالے سے ہونے والے اخرجات 70ارب روپے ہیں،بلوچستان میں 91ہزار پنشنرز ہیں جن پر 1.6ارب روپے اجراجات آرہے ہیں،سابق وزراء سے اب …
Read More »صوبائی خبریں
حب میں ذخیرہ اندوزوں اور جعل سازوں کی شامت، متعدد افراد گرفتار، بھاری جرمانے
حب (پاکستان امیج) حب انتظامیہ اِن ایکشن، اے سی حب کے تابڑ توڑ چھاپے، ذخیرہ اندوزوں اور جعل سازوں کی شامت آگئی متعدد افراد گرفتار، بھاری جرمانے عائد اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر حب کیپٹن(ر)حمزہ انجم نے لیویز فورس کے ہمراہ حب شہر کے علاقہ پیرکس روڈ پر ایک ہاﺅسنگ سوسائٹی میں واقع چاولوں کے ایک …
Read More »شرکت گاہ ویمن ریسورس سینٹر اور نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام کوئٹہ میں گول میز مشاورت کانفرنس
کوئٹہ (پاکستان امیج) شرکت گاہ ویمن ریسورس سینٹر (SG) اورنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (NCHR) کے زیراہتمام سیڈا (CEDAW) کی چھٹی رپورٹ کے حوالے سے کوئٹہ میںمنعقدہ گول میز مشاورت کانفرنس کاانعقادکیاگیا۔جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ وقبائلی اموربلوچستان صالح محمدناصر، ایڈیشنل آئی جی پولیس جواداحمدڈوگر،ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ کے نجیب اللہ بلوچ، ڈپٹی سیکریٹری (جینڈ)روومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جہاں آرا …
Read More »پاکستان اور امریکا ملکر بلوچستان میں روزگار دو طرفہ تجارت کو فروغ دے سکتے ہیں، ڈونلڈ بلوم کی گوادر میں گفتگو
گوادر (پاکستان امیج)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بلوچستان کے عوام کے ساتھ امریکہ کے عزم کو جو ایک مستقل اور مضبوط شراکت داری کو اجاگر کرنے کیلئے گوادر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ترقی، تجارت اور تجارتی تعلقات کو مہمیز دینے کیلئے مواقع کا جائزہ لیا گیا تاکہ اس دورے کے کامیاب نتائج کو بروئے کار لایا جاسکے جن …
Read More »سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنیوالے سابق وزراء کے خلاف مقدمہ درج کروانے پر غور
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان حکومت نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے سابق صوبائی وزراء کیخلاف مقدمات درج کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ نے سابق وزرا ء سے گاڑیاں فوری واپس لینےکافیصلہ کیاہے، سابق وزراء سے 45 گاڑیاں واپس لے لی گئی ہیں جبکہ 25 …
Read More »بلوچستان حکومت کا ویژن ، بیوروکریسی رئوکاٹ بن گئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کی نگران حکومت کا وژن اور تبدیلی کی کوششیں بیوروکریسی روکائوٹ بن گئی کابینہ کے پہلے اجلاس میں سرمایہ کاری بارے ون ونڈو سہولیات اور عالمی سطح کی پالیسی بنانے کی منظوری نہیں دی جاسکی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی کی زیر صدارت کابینہ کا پہلے اجلاس میں سرمایہ کاری بارے آسانی پیدا کرنےکی …
Read More »بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ، واپڈا میں سی بی یو یونین کی حیثیت بحال ہوگئی
کوئٹہ (پاکستان امیج)عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن پر مشتمل بینچ نے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین بلوچستان اور آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین(سی بی اے) کی پٹیشن پر سی بی یو سے متعلق نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن ( این آئی آر سی) کے فل بینچ کے فیصلے کے خلاف …
Read More »کچھی مسئلے کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا چاہیے،کمشنر نصیر آباد ڈویژن
ڈیرہ مراد جمالی (پاکستان امیج) کمشنر نصیر آباد ڈویژن طارق قمر بلوچ نے کہا ہے کہ ڈویژن بھر میں امن و امان کی بحالی تعلیم و صحت کے منصوبوں میں بہتری اور عوام کو درپیش مسائل کا حل میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں کچھی کا مسئلہ کئی دہائیوں سے چلا آرہا ہے اس مسئلے کے حل کیلئے تمام اسٹیک …
Read More »سندھ میں پشتون کیخلاف غیر آئینی کریک ڈاون ناقابل قبول ہے ،پشتونخوامیپ
کوئٹہ (پاکستان امیج)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری خورشید کاکاجی اور سندھ کے صوبائی صدر سید صدیق آغا نے اپنے مشترکہ بیان میں ملک بھر اور بالخصوص سندھ میں پشتون افغان عوام کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں خصوصا رینجرز اورسندھ پولیس کی جانب سے کریک ڈان، انہیں ہراساں کرنے ،غیر آئینی وغیر قانونی طریقے سے گرفتار …
Read More »کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دستی بم سے حملہ
کوئٹہ (پاکستان امیج) کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے سریاب روڈ پر 2 افراد پر دستی بم اچھالا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، دونوں زخمی لہولہان ہو گئے۔ کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال …
Read More »
Pakistan Image