کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ کے سول ہسپتال کے ڈاکٹروں اور طبی عملے میں کانگو وائرس کی وباءپھیل گئی ، 5ڈاکٹروں سمیت 8افراد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ،مریضوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کر نے کے انتظامات کر لئے گئے ۔ ترجمان محکمہ صحت بلو چستان کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے سول ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کیا ریکارڈ کی گئی؟
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق زلزلہ اوتھل اور گردونواح میں محسوس کیا گیا جس پر شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکز اوتھل سے 20 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں …
Read More »بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملے میں 14 جوان شہید
راولپنڈی(پاکستان امیج) گوادر کے علاقے پسنی اور اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 14 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پسنی اور اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گھناوٴنے …
Read More »پاکستان میں بلوچ ہونا جرم بن گیا، سہیل اور فصیح سمیت تمام لاپتا افراد کو بازیاب کیا جائے، بساک
حب (پاکستان امیج) سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ سمیت دیگر بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حب زون کے زیر اہتمام جمعرات کے رو ز لسبیلہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں بینزرا ور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بلوچ لاپتہ افرا د کی بازیابی …
Read More »ڈیورنڈ لائن پر تجارت بحال کرو، افغان کڈوال کی پاکستان سے غیر قانونی بیدخلی نا منظور ، پشتونخوا میپ
کوئٹہ (پاکستان امیج) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی ہدایت کی روشنی میں پشتونخوا وطن اور ملک بھر میں افغان کڈوال عوام کے ساتھ جاری امتیازی ، غیر انسانی نارواسلوک ، غیر قانونی گرفتاریوں ، پولیس تھانوں میں بند کرنے ، انہیںزبردستی بیدخل کرنے اور چمن میں جاری احتجاجی دھرنے کی حمایت میں جنوبی پشتونخوا کے تمام …
Read More »بلوچستان میں قبائلی تنازعات کو ہوا دی جارہی ہے، بلوچ آپسی لڑائی جھگڑوں کے متحمل نہیں ہوسکتے، نیشنل پارٹی
قلات (پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینر ناب صدرو سابق سینیٹر میرکبیرمحمد شہی نے کہاہے کہ قبالی تنازعات نے بلوچ قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قبال کو آپس میں دست و گریبان کیا گیا ہے باربار کے تجربوں کے باعث ملکی معیشت خطرناک حد تک بیٹھ چکی ہے ملک مزید تجربوں کا …
Read More »ظلم کیخلاف جمہوری مزاحمت کی جائیگی، حق دو تحریک بلوچ بقا کی جنگ کا نام ہے، مولانا ہدایت الرحمن
گوادر (پاکستان امیج) کارکن اپنی جدوجہد کو تیز کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو حق دو تحریک بلوچستان میں شمولیت کی دعوت دیں، عوام پر کسی طور ظلم کو برداشت نہ کریں بلکہ اس کے خلاف پرامن جمہوری مزاحمت کریں، حق دو تحریک کے قائدین کا اجتماع سے خطاب تفصیلات کے مطابق حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے …
Read More »پنجگور امن و امان کی مخدوش صورتحال اور کیسکو زیادتیوں کیخلاف آل پارٹیز اور شہری ایکشن کمیٹی کا اجلاس
پنجگور(پاکستان امیج) پنجگور آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کا جلاس زیر صدارت چیئرمین بی این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نزیر احمد بلوچ سمیت آل پارٹیز کے تمام ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں آل پارٹیز کے وائس چیئرمین اشرف ساگر بلوچ نیشنل پارٹی کے رہنما علالدین ایڈوکیٹ واجہ صدیق بلوچ میجر غلام جان کامریڈ مجیب …
Read More »اسمگلنگ کیخلاف کامیابی حاصل کی، پکڑی گئی اشیا اتوار بازار میں سستے داموں فروخت کی جائیں گی، کلکٹر کسٹم کوئٹہ
کوئٹہ (پاکستان امیج) کلکٹر کسٹم کوئٹہ محمد اسماعیل نے کہا ہے کہ کسٹم کاروائیوں میں پکڑی گئی اشیا کو سستے داموں اتوار بازار میں فروخت کیا جائے گا، محکمہ کسٹم نے پولیس ایف سی اور دیگر اداروں کے ساتھ ملکر جنوری سے اکتوبر 2023تک 8767میٹر ک ٹن یوریا 119میٹرک ٹن چینی 1060میٹرک ٹن آٹا بیرون ملک سمگلنگ کرتے ہوئے پکڑے …
Read More »نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان جائزہ لینے اچانک کوئٹہ کے ایک پولیس اسٹیشن پہنچ گئے
کوئٹہ (پاکستان امیج) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی جمعرات کو عوامی مشکلات اور پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے اچانک قائد آباد پولیس اسٹیشن پہنچے نگران وزیر اعلیٰ نے قائد آباد پولیس اسٹیشن کے روزنامچہ ، ریکارڈ روم اور مختلف حصوں کا دورہ کیا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشن جواد طارق نے وزیر اعلیٰ …
Read More »
Pakistan Image