صوبائی خبریں

پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق

کوئٹہ(پاکستان امیج)پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم و رسورسز محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی پیشرفت میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے اور دونوں ممالک اتفاق رائے پیدا کرنے پر …

Read More »

کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال ،شہر کے تمام تندور بند

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں تندور مالکان کی ہڑتال جاری ہے ،شہر کے تمام تندور بند ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق تندور ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ پرائس لسٹ میں تندور کی روٹی کی قیمت میں کمی منظور نہیں،ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ تندوروں پر افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر مزدوروں کے خلاف کارروائی بند …

Read More »

بلوچستان عوامی پارٹی اور (ن )لیگ کے کوئٹہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کوئٹہ میں اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ “جیو نیوز” کے مطابق نوازشریف بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔شہباز شریف اور مریم نواز سمیت (ن) لیگ کی اعلیٰ قیادت کوئٹہ میں موجود ہے۔ذرائع کے مطابق بی …

Read More »

“رونے دھونے سے کچھ نہیں ہو گا” شہباز شریف نے بلاول بھٹو کی تنقید کا کرارا جواب دیدیا

کوئٹہ (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نےبلاول بھٹو کی تنقید کا کرارا جواب دیدیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، الزام تراشی کے بجائے پختہ سیاست کی طرف بڑھنا چاہیے، 16 ماہ ساتھ کام کیا ہے، مخلوط حکومت کے مشاورت سے فیصلے …

Read More »

نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے، ملاقات کے بعد اہم اعلان کریں گے : سابق وزیر اعلیٰ جام کمال

کوئٹہ(پاکستان امیج)مسلم لیگ( ن) کے قائد میاں نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے،شہبازشریف، مریم نواز اور پرویز رشید بھی ہمراہ ہیں،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی ملاقات کیلئے نجی ہوٹل پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق صحافی کے سوال’’آج آپ مسلم لیگ (ن )میں شمولیت اختیار کررہے ہیں؟کے جواب میں جام کمال نے کہاکہ جی !آج میاں صاحب …

Read More »

کوئٹہ میں 50 ہزار شناختی کارڈ بلاک کیے، افغان حکومت دھمکیوں کے بجائے پاکستان سے تعاون کرے، جان اچکزئی

کوئٹہ (پاکستان امیج) نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغان حکام اپنی سرزمین پاکستان میں تخریب کاری کے خلاف استعمال نہ ہونے دےں اور تخریب کاری میں ملوث افراد کو ہمارے حوالے کرے،وہ تعاون کی بجائے دھمکی دے رہے ہیں،ہم میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں،غیر قانونی تارکین وطن واپس …

Read More »

علامہ محمد اقبال نے ہمیشہ اپنے کلام میں مسلمانوں کو جرات اور بہادری کا درس دیا،نگران وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سیپیغام میں کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال نے ہمیشہ اپنے کلام میں مسلمانوں کو جرات اور بہادری کا درس دیا ہے اور ان کی شاعری میں اجتماعیت کا عنصر غالب نظر آتا ہے۔انہوں نے ہمیشہ مسلمانوں کو ان کے …

Read More »

بلوچستان:پانی سے متعلق خواتین کودرپیش مسائل سے متعلق وویمن واٹر نیٹ ورک کااجلاس

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں پانی سے متعلق خواتین کو درپیش مسائل، دستیابی اور درست آبی مصرف کے لیے غیر سرکاری سطح پر عورت فانڈیشن نے حسار فانڈیشن کے تعاون سے بلوچستان “وویمن واٹر نیٹ ورک” 2019 میں تشکیل دیا گیا تھا۔ نیٹ ورک میں مختلف سماجی تنظیموں سمیت سابق اراکین اسمبلی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین …

Read More »

بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، کوئٹہ میں 2 ہفتوں کیلئے نجی مذبح خانوں پر پابندی ، اب تک کانگو وائرس کے کتنے کیسز رپورٹ ہو چکے ؟ جانیے

کوئٹہ (پاکستان امیج) کانگو وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ کوئٹہ میں 2 ہفتوں کیلئے نجی مذبح خانوں پر پابندی بھی لگا دی گئی ہے۔ اب تک کانگو وائرس کے کتنے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ؟ اس حوالے سے جو اطلاعات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق صوبے میں …

Read More »

دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت ملوث ہے، نگران وزیر اطلاعات

کوئٹہ (پاکستان امیج) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا حالیہ دہشتگردی سے ثابت ہوگیا کہ دو ہمسایہ ممالک ہمیں بلیک میل کررہے ہیں، دہشت گردی وہاں سے ہورہی ہے جن کی ہم نے 50 …

Read More »