صوبائی خبریں

کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماء قاسم سوری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) ہنہ اوڑک میں پی ٹی آئی رہنماء اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء قاسم سوری گھر پر موجود نہیں تھے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری …

Read More »

انتخابات 2024:بلوچستان سے 2600 امیدوار میدان میں ،7 سابق وزرائے اعلیٰ بھی قسمت آزمائیں گے

کوئٹہ (پاکستان امیج) انتخابات 2024کا میدان سج چکا ہے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ہو چکا ہے ۔اس مرحلے کی تکمیل کے بعد جو صورتحال سامنے آئی ہے اس کے مطابق اگر صرف صوبہ بلوچستان کا ذکر کیا جائے تو 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے قومی وصوبائی اسمبلیوں اور مخصوص نشستوں کیلئے …

Read More »

بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 4 کی نشست پر باپ بیٹا آمنے سامنے ، کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

کوئٹہ (پاکستان امیج ) بلوچستان میں بھی عام انتخابات کی بھرپور گہما گہمی جاری ہے، قومی اسمبلی کی 16، بلوچستان اسمبلی کی 51، خواتین اور اقلیتوں سمیت 14 مخصوص نشستوں کیلئے دو ہزار سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے اور ایک حلقے میں باپ بیٹے نے مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ …

Read More »

تربت سے نکلنے والے لانگ مارچ کے شرکا مخصوص ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: نگران وزیر اطلاعات بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ دہشت گرد کبھی بھی ریاست پاکستان سے جیت نہیں پائیں گے، تربت سے نکلنے والے لانگ مارچ کے شرکا مخصوص ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جان اچکزئی کا کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ اسلام آباد مارچ …

Read More »

خضدار؛ سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او شہید

خضدار(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار میں سی ٹی ڈی کے گاڑی کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے، دھماکے میں …

Read More »

کوئٹہ میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا، 200روپے فی کلو ہو گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 50کلو چینی کی بوری ایک ہزار روپے مہنگی ہو گئی جس سے قیمت بڑھ کر 9 ہزار روپے کی ہو گئی۔ پرچون میں چینی کی قیمت 180سے بڑھ کر 200روپے ہو گی،ہول سیلرز کاکہنا ہے کہ انتظامیہ چینی آنے …

Read More »

دکی: ملزمان کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو لیویز اہلکار شہید

دکی(پاکستان امیج) لونی کے علاقے کلی مرجانزئی میں ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں لیویز فورس کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لیویز فورس نے اشتہاری ملزم امان اللہ مرجانزئی کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس دوران ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شہید ہونے والے لیویز اہلکاروں میں قاسم اور عبیداللہ شامل ہیں جن کی …

Read More »

ملک کی قسمت 2 افراد کے حوالے نہ کریں، 8 فروری کو سرپرائز دیں: بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر کھل کر بول پڑے

کوئٹہ (پاکستان امیج ) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے۔آپ ان سب کو 8 فروری کو سرپرائز دیں، ملک کی قسمت 2 افراد کے حوالے نہ کریں۔”ایکسپریس نیوز ” کے مطابق کوئٹہ میں بلوچستان …

Read More »

سرکاری ٹرانسپورٹ گرین بس کا کرایہ بڑھا دیاگیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سرکاری ٹرانسپورٹ گرین بس کا کرایہ بڑھا دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گرین بس کے کرائے میں 10روپے اضافہ کر دیا گیا جس سے گرین بس کا کرایہ 30سے بڑھ کر 40روپے ہو گیا۔

Read More »

دکی: کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 2کان کن جاں بحق

دکی (پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی کا افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق آگ کے باعث دم گھٹنے سے 2کان کن جاں بحق جبکہ 3بے ہوش ہوگئے، جاں بحق کان کنوں کی لاشیں تقریباً12گھنٹے بعد نکالی گئی۔واقعہ سپین مسجد ناصر آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا …

Read More »