تندور ایسوسی ایشن کی ہڑتال، روٹی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں تندور ایسوسی ایشن کی ہڑتال 12ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔

تندور ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ انتظامیہ مذکرات نہیں کرنا چاہتی، ایسوسی ایشن کے مطابق 25 روپے میں 200 گرام روٹی نہیں بیچ سکتے۔

تندور ایسوسی ایشن نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 160 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے اور 200 گرام کی قیمت 35 روپے کی جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *