کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماء قاسم سوری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) ہنہ اوڑک میں پی ٹی آئی رہنماء اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء قاسم سوری گھر پر موجود نہیں تھے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *