خضدار؛ سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او شہید

خضدار(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار میں سی ٹی ڈی کے گاڑی کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے، دھماکے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *