صوبائی خبریں

بلوچستان؛ لیویز تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ

بولان(پاکستان امیج) بلوچستان میں لیویز تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ لیویز فورس کے مطابق گرگوت کے علاقے میں تھانے پر نامعلوم دہشت گردوں نے جدید اسلحہ استعمال کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانے پر حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز کے جوان دہشت گردوں کے خلاف جوابی کارروائی …

Read More »

این اے 260، پاکستان کا سب سے بڑا انتخابی حلقہ ، چاغی، نوشکی، خاران اور واشک اضلاع پر مشتمل ہے

نوشکی (پاکستان امیج )عام انتخابات کیلئے رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا حلقہ این اے 260 ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے۔جیونیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 260 بلوچستان کے شمال مغرب میں واقع ہے جو کہ مختلف اضلاع پر مشتمل ہے جن میں چاغی، نوشکی، خاران اور واشک شامل ہیں، اس حلقے کے شمال …

Read More »

کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ (پاکستان امیج) محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 فروری سے 5 فروری تک کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی رہے گی، خواتین، بچے اور بزرگ افراد موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر …

Read More »

کیسکونے عام انتخابات کے دوران صوبہ بھرمیں بجلی فراہمی کے انتظامات کیلئے فوکل پرسنز مقرر کردئیے

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزارت توانائی (پاور ڈویژن) حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے عام انتخابات 2024کے دوران 7فروری سے 9فروری تک بجلی فراہمی کیلئے مختلف انتظامات کرلئے ہیں۔اس سلسلے میں وزارت توانائی کی ہدایات پر کیسکونے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت لورالائی، خضدار، سبی، پشین اور مکران آپریشن سرکلز میں سپرنٹنڈنگ انجینئرزکو فوکل پرسنز مقررکردئیے ہیں جو …

Read More »

بلوچستان کے 3مختلف علاقوں میں دھماکے

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے 3مختلف علاقوں میں دھماکوں ہوئے ہیں جن میں 4افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تربت میں آبسر روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا،دوسری جانب کوئٹہ میں نیو سبزل روڈ  کے قریب دھماکے کی آواز سنی …

Read More »

سیاسی جماعت کے دفتر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ (پاکستان امیج) کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پیپلز پارٹی کے سریاب روڈ پر واقع دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے سبب 3 افراد زخمی ہو گئے۔ دستی بم حملے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں …

Read More »

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں تعینات وفاقی افسروں کی حوصلہ افزائی کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت کی جانب سےبلوچستان حکومت کے ماتحت کام کرنے والے وفاقی افسروں کی حوصلہ افزائی کے لیے نئے مراعاتی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے۔ نگران وزیر اعظم نے ا س پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔نئے پیکیج کا اطلاق بلوچستان میں تعینات پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس اور پولیس سروس کےافسران پر ہوگا ۔ “جنگ ” …

Read More »

پاکستان اتنا مقروض ہوگیا ہے کہ ہماری نسلیں بھی اس سے نجات حاصل نہیں کرسکتیں، محمود خان اچکزئی

کان مہترزئی (پاکستان امیج) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خا ن اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تویہ ملک مزید بحرانوں سے دوچار ہوگا، یہ ملک ہماری بداعمالیوں کے نتیجے میں کھنڈرارت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے جس میں سیاستدان، ججز، جرنیل،صحافی سب شامل ہیں،ہم اس ملک کو 70سال سے ایسے چلاتے رہے ہیں …

Read More »

مفاد پرستوں کا مقصد صرف پارلیمنٹ پہنچنا ہوتا ہے، ہم صوبے اور وفاق میں ڈائیلاگ شروع کریں گے، حاجی لشکری

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ حلقہ این ائے 263 سے امیدوارنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد اجتماعی قومی اصولوں پر ہوتا ہے جبکہ ذاتی مفادات کیلئے گٹھ جوڑ کیا جاتا ہے ، کوئٹہ شہر کے لوگوں کی شعوری آواز سے گھبراکر سیاسی جماعتیں این اے263 پرگٹھ جوڑ کرنے …

Read More »

بلوچستان کی علیحدگی کا بھارت اور بھارتی ایجنٹوں کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ‘ جان اچکزئی

کوئٹہ (پاکستان امیج ) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب تک وطن عزیز کے لئے قربانیاں دینے والے والے بلوچستان کے بہادر سپوت کھڑے ہیں بلوچستان کی علیحدگی کا بھارت اور بھارتی ایجنٹوں کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ۔ سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئیٹ میں جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان کی علیحدگی کا …

Read More »