کوئٹہ (پاکستان امیج )عام انتخابات کے دوران بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے 6 نومنتخب آزاد ارکان میں سے 3 نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ارکان میں حلقہ پی بی 3 قلعہ سیف اللہ سے مولوی نور اللہ، حلقہ پی …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے مسلم لیگ ن بھی متحرک، اپنا امیدوار لانےکا فیصلہ
کوئٹہ (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس میں آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے لئے کمیٹی کی تشکیل دی گئی،اس کے علاوہ اجلاس میں مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے …
Read More »جنرل باجوہ نے ہمیں تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا کہاتھا ، اختر مینگل کا دعویٰ
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دعویٰ کیاہے کہ جنرل باجوہ نے ہمیں تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا کہاتھا ، جنرل باجوہ بانی پی ٹی آئی کو اسمبلیاں ختم کرنے اور نئے انتخابات کرانے پر راضی کر چکے تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سردار اختر مینگل کاکہناتھا کہ پی …
Read More »بانی پی ٹی آئی اپنے رویے کے باعث حمایت کھو چکے تھے جو ان کی حکومت کے جانے کا باعث بنا،شاہ زین بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے مولانافضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنے رویے کے باعث حمایت کھو چکے تھے جو ان کی حکومت کے جانے کا باعث بنا ۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق شاہ زین بگٹی کاکہناتھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو آئینی …
Read More »بلوچستان میں 4بڑی جماعتوں کے صوبائی قائدین کو اپنے حلقوں میں شکست
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں 4بڑی جماعتوں کے صوبائی قائدین کو اپنے حلقوں میں شکست کھا گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر جعفر مندوخیل اپنی نشست ہار گئے،جعفر مندوخیل پی بی 2ژوب سے الیکشن لڑ رہے تھے،جے یو آئی کے فضل قادر مندوخیل نے جعفر مندوخیل کو شکست دی۔ اسی طرح پیپلزپارٹی کے …
Read More »قلعہ سیف اللہ، شہر کے قریب پہاڑی ایریا سے چھ لاشیں برآمد
قلعہ سیف اللہ(پاکستان امیج)قلعہ سیف اللہ، شہر کے قریب پہاڑی ایریا سے چھ لاشیں برآمد لیویز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قلعہ سیف اللہ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لے ایمبولینس روانہ کردی گئی قلعہ سیف اللہ، ہسپتال منتقل کرنے کے بعد لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کیا جائے گا۔۔
Read More »سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری کی تعیناتی کے باوجود بلوچستان کے سرحدی چمن شہر میں بینک اور سرکاری دفاتر مکمل بند
چمن(پاکستان امیج)سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری کی تعیناتی کے باوجود بلوچستان کے سرحدی چمن شہر میں بینک اور سرکاری دفاتر مکمل بند انتخابی دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کیخلاف احتجاج کے باعث چمن میں نظام زندگی مکمل مفلوج ‘ پاکستان بھر سے زمینی رابطہ گذشتہ کئی روز سے معطل ڈی سی کمپلیکس کے باہر دھرنا چوتے روز بھی جاری ہے …
Read More »بلوچستان کےکتنے قومی اور صوبائی حلقوں کے نتائج مکمل، صوبائی الیکشن کمشنر نے بتا دیا
کوئٹہ (پاکستان امیج) الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام قومی اور صوبائی حلقوں کے نتائج مکمل ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقے اور امن و امان کی صورت نتائج میں تاخیر کا سب بنی۔ صوبے کے 16 قومی اور 51 صوبائی حلقوں کے غیر حتمی نتائج …
Read More »بلوچستان اسمبلی کی تمام 51نشستوں پر نتائج جاری کر دیئے گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان اسمبلی کی تمام 51نشستوں پر نتائج جاری کردیئے گئے ،جمعیت علما اسلام پاکستان 11، پاکستان مسلم لیگ (ن)10 اور پیپلزپارٹی 11نشستوں پر کامیاب قرار پائی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی 2،بلوچستان عوامی پارٹی 4نشستوں پر کامیاب ہوئی،بلوچستان نیشنل پارٹی نے ایک،بی این پی …
Read More »بلوچستان اسمبلی کا مکمل نتیجہ سامنے آ گیا
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان اسمبلی کی 48 نشستوں کے نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے بعد یہاں بھی میدان مار لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 48 میں سے پیپلز پارٹی 11 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے جبکہ ن لیگ اور جمیعت علماء اسلام پاکستان 9 ، 9 حلقوں میں کامیاب …
Read More »
Pakistan Image