کوئٹہ (پاکستان امیج) عام انتخابات کے سلسلے میں نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، بلوچستان اسمبلی کے51 حلقوں میں سے اب تک 42کا نتیجہ سامنے آچکا ہے۔ غیر حتمی غیر سرکاری تنائج کے مطابق صوبے میں اب تک پیپلزپارٹی کو برتری حاصل ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی 9 نشستوں پر پیپلزپارٹی کے حمایت …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان اسمبلی کی 51 میں سے 32 نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے
کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان اسمبلی کی صوبائی نشستوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔اب تک 51 نشستوں میں سے 32 کے غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی صوبائی نشستوں پر جمعیت علماء اسلام اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے درمیان …
Read More »صادق سنجرانی بلوچستان اسمبلی کا الیکشن جیت گئے
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 سے کامیاب ہوگئے۔ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 چاغی کے تمام 91 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما صادق سنجرانی کامیاب ہوئے،صادق …
Read More »کوئٹہ ‘کوئٹہ ڈویژن میں کل رات تک ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد ہے۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن
کوئٹہ(پاکستان امیج)‘کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ ڈویژن میں کل رات تک ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد ہے۔ سنیپ چیکنگ بڑھا دی گئی ہے۔ بغیر نمبر پلیٹ گاڑی اور موٹر سائیکل کو بند کیا جا رہا ہے شناختی کارڈ کے بغیر باہر پھرنے والے کو گرفتار کیا جائے گا‘ ‘ پولنگ سٹیشنز کے آس …
Read More »ہم کسی صورت صوبے کے پرامن صورتحال کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے،گورنر بلوچستان کی پشین اور قلعہ سیف اللہ دھماکے کی مذمت
کوئٹہ(پاکستان امیج) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے ڈسٹرکٹ پشین اور قلعہ سیف اللہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی صورت صوبے کے پرامن صورتحال کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے. انہوں نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ عام انتخابات کے پرامن عمل کو خراب کرنے …
Read More »بلوچستان میں ایک اور جگہ دھماکہ ، 4 افراد جاں بحق
قلعہ سیف اللہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں بھی دھماکہ ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دفتر کے باہر ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو قریبی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا …
Read More »پشین دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، خود کش حملہ نہیں تھا،وزیر اطلاعات بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پشین دھماکا انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے،بلوچستان میں الیکشن ہوں گے اور پرامن ہوں گے،ان کاکہناتھا کہ پشین دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، یہ خود کش حملہ نہیں تھا۔ نگران وزیراطلاعات جان اچکزئی نے کہاکہ پشین دھماکا افسوسناک ہے،ہماری اطلاع کے مطابق 7افراد جاں بحق ہوئے …
Read More »جب دفتر کے باہر دھماکہ ہوا خود کہاں موجود تھے ؟ امیدوار اسفند یار کاکڑ نے بیان جاری کر دیا
پشین (پاکستان امیج ) تحصیل خانوزئی میں آزاد امیدوار اسفند یار کاکڑ نے اپنے انتخابی دفتر کے باہر ہونے والے دھماکے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ میرے دفتر کے باہر موٹر سائیکل میں ہواہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آزاد امیدوار اسفند کاکڑ کا کہناتھا کہ دھماکے کے وقت میں برشور میں تھا اور خانوزئی …
Read More »خانو زئی میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے میں 7 افراد شہید ہو گئے
کوئٹہ (پاکستان امیج ) بلوچستان کے شہر پشین کے علاقے خانو زئی میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے میں 7 افراد شہید ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ عام انتخابات میں پی بی 47 سے حصہ لینے والے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر اسفند یار کاکڑ کے دفتر کے باہر ہوا ہے جس میں 7 افراد …
Read More »بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.4ریکارڈ کی گئی ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی گہرائی 24کلومیٹرریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز خضدار سے 4کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگوں میں …
Read More »
Pakistan Image