کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ (پاکستان امیج) محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 فروری سے 5 فروری تک کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی رہے گی، خواتین، بچے اور بزرگ افراد موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *