کوئٹہ(پاکستان امیج)‘کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ ڈویژن میں کل رات تک ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد ہے۔
سنیپ چیکنگ بڑھا دی گئی ہے۔ بغیر نمبر پلیٹ گاڑی اور موٹر سائیکل کو بند کیا جا رہا ہے
شناختی کارڈ کے بغیر باہر پھرنے والے کو گرفتار کیا جائے گا‘
‘ پولنگ سٹیشنز کے آس پاس کے تمام بازار، مارکیٹس وغیرہ کل رات تک بند رہیں گے۔
تمام لوگوں سے تعاون کی درخواست ہے۔۔
Pakistan Image