کوئٹہ (پاکستان امیج) محکمہ خزانہ بلوچستان نے ہا?س آفیسرز اور پی جی ڈاکٹرز کے وظائف کے لیے 20 کروڑ روپے کی دوسری قسط ریلیز کردی۔ سیکرٹری صحت عبد اللہ خان کے مطابق اس سے پیشتر بھی 20 کروڑ روپے کی رقم جاری کردی گئی تھی۔ تمام ڈاکٹرز میں مساوی بنیادوں پر یہ رقم تقسیم کی جائے گی۔ جلد ہی وظائف …
Read More »صوبائی خبریں
80 ارب روپے کی خطیر رقم رکھے جانے کے باوجود محکمہ صحت کی حالت بہت بری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں اصلاحات کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے صوبے کے پبلک سیکٹرڈیولپمنٹ پروگرام کا ازسرنو جائزہ لینے کے لیے 7 روز میں اصلاحات کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، جو ایک ماہ میں اپنی رپورٹ صوبائی کابینہ کو پیش کرے گی۔بلوچستان اسمبلی میں صحافیوں سے …
Read More »نیشنل پارٹی نے سینیٹ کیلئے جان محمد بلیدی کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
کوئٹہ (پاکستان امیج) نیشنل پارٹی نے سینیٹ کیلئے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ نیشنل پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی صدارت میں کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی اور صوبائی صدر رحمت صالح بلوچ نے شرکت کی …
Read More »چمن دھرنے کو 5 ماہ گزر گئے، پیدل آمدو رفت کیلئے بارڈر کھولا جائے، دھرنا کمیٹی ترجمان
چمن (پاکستان امیج) چمن دھرنا کمیٹی ترجمان صادق اچکزئی نے میڈیا کو بتایا کہ پاک اففان بارڈر کو 5 ماہ پورے ہوگئے لیکن پیدل آمدورفت کیلئے مقامی دستاویزات پر نہیں کھولا جارہا ماہ رمضان میں بھی افطاری کے بعد ہماری دھرنا بدستور جاری ہے ہمیں تسلی پہ تسلی دی جارہی ہے لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس گئے صرف …
Read More »کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، 34 دکاندار گرفتار
کوئٹہ (پاکستان امیج) کمشنر کوئٹہ ڈویڑن حمزہ شفقات اور لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد کی خصوصی ہدایت پر ماہ رمضان کی مناسبت سے اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے،حکومتی سطح پر مقرر کردہ پرائس لسٹ پر عمل درآمد کروانے، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں کارروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں۔ گزشتہ …
Read More »رمضان کے مہینے میں بھی کوئٹہ میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوسکی
کوئٹہ (پاکستان امیج)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوسکی محکموں کے حکام نے وزیر اعلیٰ اور ارباب اختیار کے احکامات کو ہوا میں اڑاتے ہوئے سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس اور بجلی کی بندش کی روش برقرار رکھی جس کی وجہ سے خواتین کو امور خانہ داری سحری اور افطاری …
Read More »تنخواہوں کی عدم ادائیگی، جامعہ بلوچستان کے ملازمین اور اساتذہ کا روزے میں بھی احتجاج جاری
کوئٹہ (پاکستان امیج)جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کی تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی و ماہ نومبر 2023 کی مکمل تنخواہ کی عدم فراہمی اور ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 فیصد اور ہا¶س ریکوزیشن کی …
Read More »کیسکو صارفین کے ذمے مجموعی بقایا جات 623 ارب 68 کروڑ روپے تک پہنچ چکے
کوئٹہ (پاکستان امیج)کیسکو کے مطابق بجلی بلوں کی مدمیں ماہ فروری2024تک نادہندہ صارفین کے ذمہ مجموعی بقایاجات 623ارب68کروڑ روپے تک پہنچ چکے ہیں مذکورہ رقم میں سے صرف زرعی صارفین کے ذمہ 475ارب روپے سے زائد بقایاجات واجب الاداہیں زرعی سبسڈی کی مدمیں حکومت بلوچستان نے51ارب54کروڑروپے جبکہ وفاقی حکومت نے23ارب23کروڑ روپے اداکرنے ہیں صوبائی حکومت اوراسکے ذیلی محکموں کے ذمہ …
Read More »کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تیل بردار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4افراد جھلس کر جاں بحق
حب(پاکستان امیج) حب کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے مقام پر ایرانی تیل بردار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کار اور موٹر سائیکل سوارسمیت چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے واقعہ سحری کے وقت سے چند لمحات قبل ہوا ہے واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے بیلہ جو ایرانی تیل …
Read More »بلوچستان سینیٹ انتخابات، 11خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان سے سینیٹ کی 11خالی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابات 4جنرل اور خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی 2,2نشستوں پر ہوں گے، امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست کی اشاعت 17نارچ کو ہو گی۔ فرید آفریدی نے مزید کہا کہ 21مارچ تک کاغذات منظور یا …
Read More »
Pakistan Image