خضدار(پاکستان امیج ) خضدار جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر عبدالواہاب غلامانی کی قیادت میں خضدار قومی شاہراہ کو زیروپوائنٹ کے مقام سے کیسکو کے مسلسل ظلم و زیادتی کے خلاف روڈ بلاک کردیا ، تفصیلات کے مطابق کیسکو کی جانب سے غیر اعلانیہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث زمیندار اپنی فصلوں کو پانی نہیں دے پا رہے جس سے ان کی فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image