کوئٹہ(پاکستان امیج)پولیس اسٹیشن شالکوٹ کے ایریا میں پولیس چیکنگ پوائنٹ کے دوران دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان تیز رفتاری سے جانے والے کو رکنے کا اشارہ کیا،
کوئٹہ تو مبینہ طور پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی سے
شفیع اللہ ولد جیلانی، سکنہ بھوسہ منڈی کو زخمی حالت حراست میں لیاگیا۔
2 لالہ بڑیچ، سکنہ موسی کالونی – زخمی اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
کوئٹہ:مجرمانہ ریکارڈ:
ملزم شفیع اللہ کے خلاف چوری اور ڈکیتی سمیت 21 سے زائد مقدمات درج ہیں۔
کوئٹہ بازیابی:
روپے 15,000/- نقد*
01 ٹی ٹی پستول + 3 راؤنڈ*01 9mm پسٹل 4راؤنڈ
کوئٹہ ہلاک اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Pakistan Image