صوبائی خبریں

کوئٹہ: امن و امان برقرار رکھنا اور عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت 12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس اجلاس میں ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت سمیت محکمہ داخلہ کے حکام کی شرکت صوبے کے دیگر اضلاع کے تمام ڈی آئی جیز اور کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں 12 ربیع الاول کے موقع …

Read More »

جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ مزید یقینی بنایا جائے گا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کی مؤثر نگرانی، ملک بھر سے چوری شدہ 138 گاڑیوں کی نشاندہی سیف سٹی کی بروقت کارروائی، 9 مشکوک سرگرمیوں کی نشاندہی سے دہشت گردی کی بڑی کارروائیاں ناکام بنا دی گئیں بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی نے مختلف جرائم کے مقامات سے متعلق پولیس کو 631 اہم شواہد فراہم کیے سیف سٹی اتھارٹی …

Read More »

قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ

قلعہ عبداللہ (پاکستان امیج) قلعہ عبداللہ /پولیس چوکی کے قریب دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا اور فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم حملے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Read More »

ضلع مستونگ میں ڈرون حملہ، باغ میں کام کرنے والے 4مزدور جاں بحق

مستونگ(پاکستان مایج) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڈکوچہ کے علاقے گیت کے مقام پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ میں باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ہوا، لاشوں اور زخمیوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق …

Read More »

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

پنجگور(پاکستان امیج)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد موٹر سائیکلوں پر …

Read More »

کوئٹہ: بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل کر دی گئی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہو سکی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو …

Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فوسرز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بسیمہ کیمپ سے 12 کلو میٹر شمال میں کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان دہشت گردوں کی موجودگی …

Read More »

عبدالرازق خلجی نے مشکل گھڑی میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدد کی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نوجوان عبدالرازق خلجی اور ان کے بھائیوں سے چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی فوری مدد کرنے والے نوجوان عبدالرازق خلجی اور ان کے بھائی کے لیے سرکاری ملازمت کا اعلان وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے …

Read More »

پاکستان کے معدنی شعبے میں نئی پیش رفت، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے خضدار منصوبہ فعال

کوئٹہ(پاکستان امیج) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری، ترقی اور وسائل کے مؤثر استعمال کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان کا معدنی شعبہ وسیع قدرتی وسائل کے باعث معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے اہم صلاحیت رکھتا ہے۔ خضدار بارائٹ، لیڈ، زنک (بی ایل زیڈ) منصوبہ پاکستان کے اہم معدنی …

Read More »

خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا …

Read More »