بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو، مختلف اضلاع میں ترقیاتی وفلاحی کام کامیابی سے جاری

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکےتحت مختلف اضلاع میں ترقیاتی وفلاحی کام کامیابی کےساتھ جاری ہیں۔

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکےتحت گورنمنٹ بوائزماڈل اسکول تربت میں نیا فرنیچرفراہم کردیاگیا ہے۔ منصوبے کےتحت30لاکھ روپے کی لاگت سے جدید کلاس رومزکی تعمیرکےعلاوہ کرسیاں،بورڈ اوردیگرضروری سامان فراہم کیا گیاہے۔

بی ایس ڈی آئی کے منصوبے سے تربت اورگردونواح کے طلبہ کوحاصل تعلیمی سہولیات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ بی ایس ڈی آئی بلوچستان میں معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبہ کے روشن و بہترمستقبل کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہورہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *