شوبز

پونم پانڈے کی اچانک موت، اداکارہ کے اہلخانہ سے رابطہ کرنا مشکل

ممبئی(پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کی ٹیم نے بتایا ہے کہ اداکارہ کی بہن اور اہلخانہ کے دیگر افراد کے موبائل فونز بند ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 فروری کو پونم پانڈے کی مینجر نے اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اُن کی موت کی افسوسناک خبر شیئر کی، اُن کی موت سروائیکل …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل پونم پانڈے جان لیوا مرض کینسر کےباعث انتقال کر گئیں۔ اداکارہ کے انتقال کی خبر ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے، شیئر کی جانے والی پوسٹ میں لکھا ہے کہ آج کی صبح ہمارے لیے اداسی سے بھری ہوئی ہے۔ ہمیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی دکھ ہو رہا ہے کہ …

Read More »

سنجے دت بھی وسیم اکرم کے مداح نکلے، تعریفوں کے پل باندھ دیئے

دبئی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اوربالی ووڈ سٹار اداکار سنجے دت کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی جس کے دوران بھارتی اداکار نے سلطان آف سوئنگ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر سابق کپتان وسیم اکرم کی جانب سے بھارتی اداکار سنجے دت کے ساتھ تصویر شیئر …

Read More »

پی ایس ایل 9 کا ترانہ، علی ظفر اور آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے تیار

لاہور(قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سُپر لیگ) کے سیزن 9 کا ترانہ گائیں گے۔ ہر سال کی طرح، 2024 کے بھی پی ایس ایل کا میلہ سجنے والا ہے جس میں چند دن باقی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایونٹ کی تیاریوں کا …

Read More »

شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا کیساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈنکی سٹار شاہ رخ خان نے ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ میں اپنی پرفارمنس سے مداحوں کو حیران کیا جبکہ اُن کی بیٹی سہانا خان نے اپنی ڈیبیو فلم ‘دی آرچیز’ سے بالی …

Read More »

شان شاہد کا یمنیٰ زیدی کیساتھ کام کرنے کی طرف اشارہ

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی فلم اسٹار شان شاہد نے ہردلعزیز اور خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے اُن کے ساتھ کام کرنے کی طرف اشارہ دے دیا۔ یمنیٰ زیدی نے چند روز قبل انڈیپینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیا تھا جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ پاکستانی اسٹار شان شاہد کے …

Read More »

عاطف اسلم کی 7 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

ممبئی(پاکستان امیج) گلوکار عاطف اسلم 7 سال بعد بالی ووڈ کی فلم کے لیے گانا گائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی فلموں کو متعدد سپر ہٹ گانے دینے والے عاطف اسلم بالی ووڈ کی نئی فلم ” لو اسٹوری آف 90 ٹیز” میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ عاطف اسلم 7 سال کے وقفے کے …

Read More »

کامیڈین منور فاروقی نے رئیلیٹی شو بگ باس 17 جیت لیا

ممبئی (پاکستان امیج) نوجوان نسل میں مقبول بھارتی سٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے رئیلیٹی شو بگ باس 17 کا ٹائٹل جیت لیا ہے جبکہ ابھیشیک کمار رنر اپ قرار پائے۔ جیو نیوز کے مطابق بگ باس 17 کا ٹائٹل جیتنے پر منور فاروقی کو 50 لاکھ روپے، ایک کار اور بگ باس ٹرافی ملی۔بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کا …

Read More »

’مایا علی ابھی بھی سِنگل ہیں‘ اُسامہ خان نے بھی دل کی بات کہہ دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار اُسامہ خان نے اپنی پسندیدہ اداکاراؤں سے متعلق ایک انکشاف کیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق ایک شو میں میزبان کی جانب سے پسندیدہ اداکارہ کے سوال پر اُسامہ خان نے کہا کہ ’پاکستانی سیلیبریٹیز میں مجھے ماہرہ خان اور مایا علی بہت پسند ہیں۔ مایا علی کو تو اب معلوم …

Read More »

ملازم پر تشدد، بھارتی گلوکارہ کی راحت فتح علی خان پر کڑی تنقید

ممبئی(پاکستان امیج): بھارتی گلوکارہ چنمئی سری پدا نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی میوزک اسٹار راحت فتح علی کی ملازم پر بدترین تشدد کرنے کی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے گلوکار پر شدید تنقید کی ہے۔ گلوکارہ چنمئی سری پدا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی اپنی پوسٹ میں کہا کہ “راحت فتح علی …

Read More »