کراچی (پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کے سابق شوہر اور گلوکار عمیر جیسوال نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں سے سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ ملک میں بارشوں کیلئے خصوصی دعاوں کا اہتمام لازمی کریں۔ تفصیلات کے مطابق عمیر جیسوال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی سیلفی پوسٹ کی جس میں وہ …
Read More »شوبز
خوبرو ماڈل کی مونگ پھلی والے بسکٹ کھانے سے موت ہوگئی
نیویارک (پاکستان امیج) امریکہ میں 25 سالہ برطانوی ماڈل بسکٹ کھانے کی وجہ سے ہونے والی الرجی کے باعث ہلاک ہو گئی ہیں، اسے مونگ پھلی سے شدید الرجی تھی اور بسکٹ کھانے کے نتیجے میں اسی الرجی کے سبب اُن کی موت واقع ہو گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ماڈل اور رقاصہ اورلا بیگزینڈیل نے امریکہ میں ’لیو سٹیورڈ‘ …
Read More »معروف اداکارہ سجل علی کی اداکار وہاج علی کیساتھ تصویر نے ہر سو تہلکہ مچادیا
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ سجل علی کی اداکار وہاج علی کیساتھ تصویر نے ہر سو تہلکہ مچادیا۔ سجل علی نے اداکار وہاج کیساتھ اپنی تصویر جاری کر کے مداحوں کو متجسس کردیا، اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے وہاج علی کو تیگ کرنے کے ساتھ ساتھ ہیش ٹیگ کمنگ سون یعنی جلد آرہا ہے کا اضافہ کیا۔سجل کی …
Read More »کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے کو تیار ہوں، ٹی وی میزبان سوہا افضل
کراچی (پاکستان امیج) ٹی وی میزبان سوہا افضل نے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے میں کوئی مسئلہ نہیں، وہ مرد کی چوتھی بیوی بھی بننے کو تیار ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں سوہا افضل کی جانب سے مرد کی جانب سے متعدد شادیاں کیے جانے کے معاملے پر کی گئی گفتگو کی ویڈیو …
Read More »بےتکلفی کی تمام حدیں پار! عاصم رضا کا یمنیٰ زیدی کو بوسہ، ویڈیو وائرل
کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کمرشل ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاصم رضا نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 25 جنوری کو کراچی میں یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ‘نایاب’ کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں شوبز انڈسٹری …
Read More »مشی خان کا عوامی رائے پر تنقید کرنیوالی شوبز شخصیات کو کرارا جواب
لاہور(پاکستان امیج)ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے اُن شوبز شخصیات کو منہ توڑ جواب دیا ہے جو سوشل میڈیا صارفین کی رائے پر تنقید کرتی نظر آتی ہیں۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ “فیس بُک، ایکس، ٹک ٹاک، انسٹاگرام وغیرہ عوامی سوشل میڈیا پلیٹ …
Read More »ثناء جاوید پر دھوکہ دہی کا الزام، عمیر جیسوال کی حمایت میں کون سے معروف اداکار بول پڑے
لاہور (پاکستان امیج) ثناء جاوید کی دوسری شادی کے بعد عمیر جیسوال کی حمایت میں اداکار احمد علی بٹ نے اہم بیان دے دیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں اداکار اور میزبان احمد علی بٹ نے عمیر جیسوال کو ‘سونے کا دل’ رکھنے والا شخص قرار دے دیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ عمیر جیسوال شیر کی طرح بہادر ، …
Read More »“شادی ہو یا نو بال ، شعیب تین مرتبہ کرتے ہیں ‘شعیب ملک کی لیگ میچ میں 3 نوبالز پر ہنگامہ برپا
ڈھاکا(پاکستان امیج) پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے پی بی ایل کے ایک میچ میں ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کے بعد شعیب ملک اس وقت صارفین اور شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور شائد یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں بنگلہ دیش پریمیئر …
Read More »ماورا حسین دوبارہ بالی ووڈ میں کام کرنیوالی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ ماورا حسین نے بالی ووڈ میں دوبارہ کرنے کے حوالے سے مداحوں کو بتا دیا۔ حال ہی میں ماورا حسین نے اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن …
Read More »شعیب، ثنا کی شادی کے بعد سعیدہ امتیاز کا پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا اعلان
لاہورـ(پاکستان امیج)معروف ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی مرد سے شادی نہیں کریں گی۔ 20 جنوری کو شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی خبر سامنے آئی تو مداحوں سے لیکر شوبز انڈسٹری تک ہر ایک فنکار حیران نظر آیا کیونکہ اس …
Read More »
Pakistan Image