شوبز

یوٹیوبر سعد رحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو وی لاگنگ کے دوران اہلیہ سے تھپڑ پڑ گیا، ویڈیو وائرل

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی معروف یوٹیوبر سعد رحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے نیا کانٹینٹ بنانے کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور ایک پرینک جیسی ویڈیو بنائی گئی جس میں یوٹیوبر کو اہلیہ سے تھپڑ بھی پڑا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ڈکی بھائی نے اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ شیئر کیا ہے، کچھ گھنٹے قبل اپلوڈ …

Read More »

سوناکشی کی شادی،شتروگھن سنہا نے ان دیکھی تصاویر و ویڈیوز شیئر کر دیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی لاڈلی بیٹی کی شادی کی مختلف تقریبات سے ان دیکھی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں بالی ووڈ دبنگ گرل اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ و اداکار ظہیر اقبال رشتہ …

Read More »

ارجن کپور کی سالگرہ، چھیاں چھیاں گرل ملائیکہ اروڑہ کے پیغام نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید پختہ کردیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی چھیاں چھیاں گرل ملائیکہ اروڑہ نے اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ پر مبہم پوسٹ شیئر کردی، جس کے بعد ان کی علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ائٹم ڈانسر و اداکارہ نے کسی کا نام لیے بغیر اسٹوری …

Read More »

جویریہ عباسی کو اپنی ہونے والی ساس سے خوبصورت تحفہ مل گیا، تصویر شیئر

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کی ہونے والی ساس نے اُنہیں خوبصورت تحفہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی، اداکارہ نے ہاتھ میں لال اور گولڈن رنگ کی دلکش چوڑیاں پہنی ہوئی تھیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام …

Read More »

ماہرہ خان کے ماموں انتقال کرگئے

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے گھر سے بُری خبر آگئی جس پر اداکارہ غم سے نڈھال ہوگئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنے اکلوتے ماموں کو کھو دیا ہے۔ دو ہفتے قبل …

Read More »

سوناکشی کی مسلمان دوست سے شادی، لو سنہا کے بعد کش سنہا نے بھی خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) حال ہی میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے والی بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کے بھائی کش سنہا نے بہن کی شادی پر غیر موجودگی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی اور دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اکلوتی بہن کی شادی میں شرکت کی تھی۔ روزنامہ” جنگ “کے مطابق بہن کی …

Read More »

ہم دونوں ایک دوسرے کو حاصل کرنے پر بہت خوش ہیں: سوناکشی سنہا

ممبئی (پاکستان امیج) نوبیاہتا بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے شوہر اداکار ظہیر اقبال نے سوشل میڈیا پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ شادی کے بعد سوناکشی اور ظہیر کی یہ دوسری مشترکہ پوسٹ ہے جس میں انہوں نے اپنے استقبالیہ کی تقریب سے تصویریں شیئر کی ہیں۔ رومانٹک تصویروں کے کیپشن میں سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال …

Read More »

ظہیر سے شادی پر سوناکشی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو شتروگھن سنہا کا جواب

ممبئی (پاکستان امیج) نامور بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی پر بیٹی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر اقبال سے 7 سال کے ریلیشن میں رہنے کے بعد 23 جون کو بالآخر شادی کرلی۔ شادی کی …

Read More »

’عاشق بنایا آپ نے‘ کی اداکارہ نے ہراساں کرنے کے الزام کے بعد نانا پاٹیکر کو جھوٹا قرار دے دیا

ممبئی(پاکستان امیج)عمران ہاشمی کے مدمقابل آنے والے معروف اداکارہ تنوشری دتا جنہوں نے فلم ’عاشق بنایا آپ نے‘ سے سب کی توجہ حاصل کی، اب نانا پاٹیکر پر لگائے گئے الزام کی بنا پر وائرل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا کی جانب سے ایک بار پھر نانا پاٹیکر پر ایک بار پھر الزام عائد کر دیا …

Read More »

سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست سے شادی نے والد شتروگن سنہا کو بڑی ’مصیبت‘ میں ڈال دیا

ممبئی (پاکستان امیج) حال ہی میں معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور مسلمان اداکار ظہیر اقبال کی شادی نے جہاں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی تھی، وہیں اب بھارتی انتہا پسند اداکارہ اور مسلمان اداکار کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر پٹنہ میں بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان نوجوان …

Read More »