شوبز

وکی کوشل نے کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اہلیہ و اداکارہ کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکی کوشل اپنی نئی آنے والے فلم ’بیڈ نیوز‘ کی پرموشن کے دوران میڈیا کے سوالات کا جواب دینےمیں مصروف تھے کہ ایک رپورٹر نے ان سے اہلیہ کے ضاملہ ہونے سے متعلق خبر …

Read More »

فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں کے دوران بہت محنت کی، نواز الدین صدیقی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے دوران کی جانے والی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس پر کوئی گلہ شکوہ نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اس دور کو انہوں نے اسلیے انجوائے کیا کیونکہ اس دوران ہم خیال لوگوں کے ساتھ رہتے تھے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا …

Read More »

ہمایوں سعید اور اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ نے سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اُن کی اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں حیران کر دینے والے انکشافات کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور ہمایوں سعید …

Read More »

بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص

ممبئی (پاکستان امیج )بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔حنا خان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ان سے پیار کرتے ہیں وہ انہیں بتانا چاہتی ہیں کہ ان میں اسٹیج تھری بریسٹ کینسر …

Read More »

میرا نے شادی کیلئے صحافیوں سے مدد مانگ لی

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اور سینئیر اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میری شادی پورے پاکستان کا خواب ہے، مجھے ڈولی میں بٹھانے کی ذمہ داری صحافی برادری کی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ آپ سب سے کہیں نا کہیں ملاقات ہوتی رہتی ہے، لیکن پریس کلب آنا اچھا لگتا ہے اور اس کو بہت …

Read More »

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاری کردی گئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کے یادگار لمحات کی پہلی آفیشل ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کے چار دن بعد اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی شادی کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اس جوڑے کے خاص دن کے یادگار لمحات دکھائے گئے ہیں۔خوشی …

Read More »

راکھی ساونت عرفی جاوید پر برس پڑیں

ممبئی (پاکستان امیج) یوٹیوبر اور او ٹی ٹی بگ باس 3 کے امیدوار کی حمایت کرنے پر اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی سلیبریٹی عرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ راکھی ساونت مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر اپنے بےباک تبصروں کی وجہ سے مشہور ہیں اور تنقید کرنے سے بالکل نہیں ہچکچاتیں، ایسا ہی انہوں نے عرفی جاوید …

Read More »

’ یوٹیوبر نادر علی نے بیہودہ سوالات کیئے اور ۔۔۔‘ اداکارہ متھیرا نے سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان متھیرا نے یوٹیوبر نادر علی پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پوڈ کاسٹ میں نامناسب اور بیہودہ سوالات کر کے نہ صرف تنگ کیا بلکہ شرمسار کرنے کی بھی کوشش کی ۔ تفصیلات کے مطابق متھیرا نے حال ہی میں فہد انصاری کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، …

Read More »

شادی کے بعد سوناکشی کا سُسرالیوں کیساتھ ڈنر، ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا شادی کے بعد اپنے مسلمان شوہر ظہیر اقبال اور سُسرالیوں کے ہمراہ ڈنر پر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 جون کی شب سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کو ممبئی کے مقامی ریسٹورنٹ میں ڈنر کے لیے جاتے ہوئے دیکھا گیا، اس موقع پر اداکارہ نے لال کا مغربی لباس زیب …

Read More »

جنت مرزا فالوورز کی دوڑ میں سب سے آگے

فیصل آباد (پاکستان امیج) پاکستان کی ٹاپ ماڈل، ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر25 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 25ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کے …

Read More »