ممبئی (پاکستان امیج)منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کرسٹل ڈی سوزا اور کرن واہی سے پوچھ گچھ کے بعد نیا شرما کو بھی طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ای ڈی نے کرسٹل ڈی سوزا اور کرن واہی سے بین الاقوامی بروکرز کے ذریعے غیر قانونی آن لائن فاریکس ٹریڈنگ سے منسلک ہونے پر پوچھ گچھ کی۔ رپورٹ …
Read More »شوبز
ڈیٹنگ کی افواہوں کے دوران حریم فاروق کی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) ڈیٹنگ کی افواہوں کے دوران پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح کشمکش کا شکار ہوگئے ہیں۔ مذکورہ ویڈیو میں …
Read More »1985کےبعد رجنی کانت کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا،کمل ہاسن
چنئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اور ساؤتھ کی فلموں کے معروف اداکار کمل ہاسن نے 40 سال کے دوران 73 سالہ سپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا، اس حوالے سے حال ہی میں جب کمل ہاسن سے دونوں کے اکٹھے کام نہ کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ …
Read More »’ساحل عدیم ‘ سے خواتین کو جاہل کہنے پر معافی کا مطالبہ کرنے والی نوجوان لڑکی ’عزبہ ‘ نے نیا ویڈیو پیغام جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف سکالر ’ ساحل عدیم‘ سے خواتین کو مبینہ طور پر جاہل کہنے پر شرکا میں بیٹھی عزبہ نامی لڑکی نے معافی کا مطالبہ کیا جو کہ انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہوا تاہم اب عزبہ عبداللہ نے سوشل میڈیا پر نیا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے جو کہ تیزی سے …
Read More »بدوبدی سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور (پاکستان امیج)بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد عمیر نیاز نے چاہت فتح …
Read More »ماہرہ خان کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا
روم (پاکستان امیج ) پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان آج کل اٹلی میں شوٹنگ کیلئے موجود ہیں لیکن اس دوران انہیں اپنی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر ڈالنا مہنگا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں ماہرہ خان اپنی نیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کی شوٹنگ کے لیے اٹلی میں موجود ہیں، اس …
Read More »کیا سوناکشی سنہا حاملہ ہیں ؟ شادی کے فوری بعد ہسپتال جانے کی وجہ آخر کار سامنے آ گئی
ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر کے ساتھ شادی کر لی ہے تاہم اس کے بعد وہ ہسپتال میں دکھائی دیئے جس کے بعد اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہیں گردش کرنا شرو ع ہو گئیں لیکن اب ان کے ہسپتال جانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …
Read More »ورلڈکپ جیتنے کے بعد ویرات کوہلی کا اہلیہ انوشکا کیلئے رومانوی پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
بارباڈوس (پاکستان امیج)بھارت نے جنوبی افریقہ کو فائنل میں شکست دیتے ہوئے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیت لیاہے جس میں ویرات کوہلی کا سب سے اہم کردار رہا اور انہوں نے اپنی کارکردگی کا کریڈٹ اہلیہ انوشکا شرماکے نام کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں کامیابی کے بعد ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر اہلیہ انوشکا شرماہ …
Read More »انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ انوشے اشرف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر پوسٹ کیں، اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے خاص دن پر سفید اور گولڈن رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا …
Read More »سپر سٹار کے ساتھ ڈیبیو کرنے والا اداکار، جس کی ایک غلطی نے اس کا کیریئر برباد کر دیا
ممبئی(پاکستان امیج )فلم انڈسٹری میں ایسے بہت سے اداکار ہیں ،جنہوں نے سپر سٹارز کے ساتھ متاثر کن ڈیبیو کیا لیکن جلد ہی سکرین سے غائب ہوگئے اور شوبز کی دنیا سے دور چلے گئے۔ ایساہی ایک اداکارجس نے ناظرین کا دل جیت لیاتھالیکن جلد ہی اس کے کیریئر نے ایک غیر متوقع موڑ لے لیا۔ جی ہاں! ہم بات …
Read More »
Pakistan Image